Ashrif chowdhry
JKNSF university of Azad jamu and kashmir.. Student of law..
مظفرآباد
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام 05 اگست یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا
Team 🚩
14/07/2025
جموں وکشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن جامعہ کشمیر کی طرف سے یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر میں کسی بھی شعبہ میں داخلہ لینے کے لیے تمام طلبہ وطالبات کو خصوصی فری رہنمائی فراہم کی جارہی ہے ۔ ایسے تمام طلبہ وطالبات جنکو داخلے میں کسی قسم کے مسائل درپیش ہیں وہ جموں وکشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن جامعہ کشمیر کے ذمے داران سے رابط فرمائیں ۔
منجانب
چیرمین جامعہ کشمر یونٹ
انتہائی خوبصورت مقامات میں سے ایک ڈنہ ہریالہ گجراں جو آج بھی سیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہے جسکی وجہ سڑک کا نہ ہونا ہے ۔اگر یہاں سڑک کا بندوست کیا جائے تو یہ سیاحوں پر بڑا احسان ہوگا ۔
🥰
نمبر دار خرم صاحب
04/07/2025
اللہ تعالیٰ کامل ترین مغفرت فرمائیں آمین ۔۔۔
26/06/2025
مظفرآباد
22 اکتوبر کے پرامن لانگ مارچ مظفرآباد تا چکوٹھی پر پولیس گردی کے بعد انتقامی کارروائیاں شروع کر دی گئی جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عظیم سرخیلوں کی جہدوجہد کو یہ نوٹس نہیں روک سکتا۔ غیر ملکی خوفیا ایجنسیاں جب کچھ نہ بگاڑ سکی تو بلآخر عدالت جا پہنچی ۔ جموں وکشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن انکی سوچ سے کئی زیادہ طاقتور ہے ۔
فتح کی سمت متحد بڑے چلو بڑے چلو ۔
پریس ریلیز
جموں وکشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن
ایک سرکاری سکول ٹیچر انچارج پرنسپل ہائیر سیکنڈری سائنس کالج کسیاں حلال قاری عنایت حسین پر پولیس گردی کی شدید الفاظ میں مزامت کرتی ہے ۔ ایک انسان پر بغیر کسی FIR کے پولیس کا اس قدر تشدد کرنا نہ صرف انتہائی شرمناک حرکت ہے بلکہ انسانیت کی بھی توئین ہے ۔ انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اسے ناسوروں کو فلفور گرفتار کرتے ہوئے نشانہ عبرت بنایا جائے اور واضح کیا جائے کے یہ پولیس کسی کی ذاتی گینگ ہے یہ کے ایک حکومتی ادارہ ہے جو عوام الناس کی حفاظت و لا ان آرڈر برقرار رکھنے کے لیے ہے۔ بصورت دیگر جموں وکشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ہر مظلوم پر ظلم کا حساب لینے کے لیے ہماوقت تیار ہے۔
منجانب ۔
جموں وکشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن جامعہ کشمیر مظفرآباد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Muzaffarabad
KASHMIRIIHOUN