16/12/2023
شہدا APS پشاور کو سلام
educational institute
16/12/2023
شہدا APS پشاور کو سلام
31/07/2023
Congratulations to all OF 10Th class.
Top 4 students of KSC
1-977
2-804
3-778
4-737
Kashmir science college got top of the list among all schools and colleges of plate area.8
25/07/2023
موجودہ دور میں سب سے بہترین کام محکمہ تعلیم نے کیاہے. ابھی ایک دن باقی تھا تو اگلے دنوں میں ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا. ماشاءاللہ بہت زمہ دار آفیسرز ہیں، سلام پیش کرتے ہیں ان عقل کے اندھوں کو جن کی مہربانیوں سے ان پڑھ ڈگری ہولڈرز نسل تیار ہو رہی ہے.
والدین کو اپنی اولاد کی تعلیم کیلئے میدان میں نکلنا پڑے گا وگرنہ یہ مافیا ایسے ہی قوم کا ستیاناس کر دے گا.
صرف تعلیمی ادارے کیوں بند؟
بازار میں قدم رکھنے کی جگہ نہیں کیا وہاں کرونہ کو پیسے دے کر بھگایا جاتا ہے؟
پرائیویٹ کلینکس کیوں نہیں بند؟جہاں آتے ہی مریض ہیں اور کھڑے ہونے کی جگہ نہیں ہوتی۔کیا وہاں کرونا کو دوائ دے کر بھگایا جاتا ہے؟
ہسپتال کیوں نہیں بند جہاں قتاروں میں سینکڑوں کی تعداد سے لوگ پرچی وصول کر رہے ہوتےبہیں۔
جہاں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت دی جائے ۔وہی دروازے کیوں بند؟
کیا بازار اور پبلک ٹرانسپورٹ میں جمِ غفیر تعلیم دینے والوں سے زیادہ بہتر جانتے ہیں کہ SOP'S کا کیسے خیال رکھا جائے؟
ہماری انتظامیا کا خود جاہل اور غلام ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہیں اُن کے یہ یکطرفہ فیصلے۔
خدا جب کسی قوم سے ناراض ہوتا ہے تو ایسے ہی جاہل اور بےظرف حکمران مسلت کر دیتا ہے۔
خدارا اپنے بچوں کی آواز بنیں ۔اپنا مستقبل برباد ہونے سے بچائیں اور ان تعلیم دشمن عناصر کو ان کے دفتروں سے نکال کر گریبان پکڑ کر سوال کریں کہ
صرف تعلیمی ادارےب ہی کیوں بند؟؟؟
15/01/2022
Job opportunity
اپنے استاد کا احترام کریں، ویسے جیسے ہمارا دین کہتا ہے۔
ایک اچھے استاد کی ضرورت ہمیشہ رہتی ہے۔
ہمیشہ اچھے استاد کی تلاش میں رہیں۔۔۔
Dear Parents,
Assalam o Alaikum.
1st term result PTM will be held on Wednesday, 8th of December, 2021 between 10:30am to 12pm for class play group to class 9th
Tomorrow, Wednesday, 8th of December, 2021 will off for Play group to class 7th.
Make sure about time punctuality.
Regards,
kashmir school
6 years of the ,
6 years of the massacre,
But yet till day our heart rips apart, it feels like it was yesterday that you left for school but didn't came back...
Those innocent souls lit the candle of peace with their courage, strength and Blood.
Alas..... this pain can never be told in words.
Our all solidarity with the departed angles and their families.
09/12/2020
Think about this fact
کشمیر سائنس سکول سینٹرپلیٹ مظفرآباد ,ضلع نیلم اور لیپہ ویلی اور مضافات کے انڈین فائرنگ سےمتاثرہ طلبہ وطالبات کے لئے مفت تعلیم کی سہولت فراہم کررہا ہے .علم کے متلاشی طلبہ وطالبا ت اور ان کے والدین رابطہ کریں . ۔ ۔ ۔ ظالم انڈیا ہمارے بچو ں کے ہاتھ سے قلم نہیں چھین سکتا. ذہین بچوں کو سکالر شب دی جائے گی تاکہ معیار تعلیم سے دشمن کو مات دی جائے.
03485398469
| Monday | 07:00 - 14:00 |
| Tuesday | 07:00 - 14:00 |
| Wednesday | 07:00 - 14:00 |
| Thursday | 07:00 - 14:00 |
| Friday | 07:00 - 12:00 |
| Saturday | 07:00 - 14:00 |