The National College of Sciences and IT, Muzaffarabad

The National College of Sciences and IT, Muzaffarabad

Share

To provide high quality, conceptual based education in theoretical as well as practical fields. To

24/03/2023
25/10/2022

24 اکتوبر یوم تاسیس کے حوالے سے آزاد جموں و کشمیر میڈیکل کالج مظفرآباد میں منعقدہ تقریب میں حسان طارق ایف اے(NCS) نعت رسولﷺ پیش کر رہے ہیں ۔

Photos from The National College of Sciences and IT, Muzaffarabad's post 17/10/2022

الحمداللہ آج مؤرخہ 17 اکتوبر 2022 کو دی نیشنل سکول اینڈ کالج میں عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں معززین علاقہ کے علاوہ قاری القراء بلبل مدینہ جناب حافظ شفیق احمد بٹ، مداح حبیب کبریا جناب حافظ اسد شوکت صاحب (منڈی بہاوالدین) ،شہنشاہ نقابت توصیف احمد وارثی،جناب علامہ نوید احمد عباسی (بھیرہ شریف سرگودھا)، مداح کبریا جناب محمد طلحہ عباسی، جناب محترم طارق حسین صاحب ، جناب علی افسر سلہریا صاحب ودیگر مہمانان گرامی نے شرکت فرما کر محفل کو رونق بخشی۔ اور ادارہ ھذا کے طلبہ وطالبات نے بھی اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ فرمایا۔ اس شاندار کامیابی پر جملہ مہمانان گرامی، کالج سٹاف و انتظامیہ اور طلبہ و طالبات کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اور ادرے کی کامیابی و کامرانی کے دعا گو ہیں۔
منجانب،
مینیجنگ ڈائریکٹر ،
اشفاق احمد،
دی نیشنل سکول اینڈ کالج ترکی چوک طارق آباد مظفرآباد ۔

07/10/2022

نیشنل کالج آف سائنسز واقع ترکی چوک طارق آباد کے فیکلٹی ممبر قابلِ صد احترام جناب سید ایاز نقوی صاحب نے ایم فل کیمسٹری کے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا ادارہ خوشی کے ان لمحات میں مکرمی سید ایاز نقوی صاحب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہے.

14/06/2022

AslamoAlikum!
We are going to start a new college setup in our city Muzaffarabad. *The National School & college of Sciences & IT* need your support in establish the institute. Our motto is provide the best education and all the necessary facilities according to demand of time.
In this regard our humble request to all of you please take part in sharing this ad as per possible. As we all know *Sharing is Caring*🤍
Spread the words more & more.
JzakAllah 🤲🏻

*Address* :
By pass road Tariq-Abad ,Near Al-Sadat petrol pump Turkey Chowk ,Muzaffarabad

📲
03405140403
03095102028

Regards!
*MD NCS*

*Choudhury Ishfaq Mushtaq*

13/06/2022

الحمدللہ
*نیشنل سکول اینڈ کالج آف سائنسز اینڈ آئی ٹی مظفرآباد* کے افتتاح کے موقع پر دعائیہ تقریب کا انعقاد۔
مظفرآباد کے مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے معززین کی شرکت۔
ہم تشریف لانے والے تمام معزز مہمانانِ گرامی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے ہمارے لیے اپنا قیمتی وقت نکالا اور ہماری حوصلہ افزائی کی۔
انشا اللہ! اللہ پاک اپنے فضل ہ کرم سے ہمارے اس مشن کو نیک نیتی کے ساتھ نبھانے کی ہمکو توفیق اور ہمت عطا فرمائے ۔ اس امر میں آگے بھی آپ سب احباب سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔
آیئے سب مل کر مستقبل کے معماروں کو اس مقصد میں کامیاب کرنے میں اپنا حق ادا کریں۔

School & College of Sciences & IT

In ,Stand Out

منجاب!
*ایم ڈی کالج*
*چوہدری اشفاق مشتاق*
0309-5102028

*نوٹ*
*نیشنل سکول اینڈ کالج آف سائنسز اینڈ آئی ٹی مظفرآباد میں 9th اور 1st year میں داخلے جاری ہیں*

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Tariqabad Turkey Chowk
Muzaffarabad