03/04/2026
محترم والدین و سربراہان !
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حکومت آزاد جموں و کشمیر، محکمہ ایلیمنٹری و سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ حالیہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تعلیمی اداروں میں پانچ روزہ تعلیمی ہفتہ (پیر تا جمعہ) نافذ کر دیا گیا ہے۔
لہٰذا اس ہدایت کی روشنی میں کل بروز ہفتہ ادارہ بند رہے گا۔
طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ پیر کے روز معمول کے مطابق بروقت سکول حاضر ہوں۔
والسلام
پرنسپل طیب ماڈل اسکول کارکہ پٹہکہ