The National School And College of Sciences and Information Technology MZD

The National School And College of Sciences and Information Technology MZD

Share

"Together, we can create a brighter future through knowledge and kindness."

02/04/2026

Get in, Stand out🌅

Standing tall, speaking loud! 🌟 Our talented student Eshal Asif shines on the Annual Day stage,💥🌞 shedding light on the critical issue of Iran-US tensions.🔥 Proud of our young minds shaping the future!🥰💡

01/04/2026

دی نیشنل سکول اینڈ کالج آف سائنسز، مظفرآباد میں سالانہ تقریب تقسیمِ انعامات نہایت شاندار اور پروقار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں معزز مہمانانِ گرامی، والدین، اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی چوہدری طارق ساگر (سی ای او کیفے کشمیر) تھے جبکہ مہمانانِ اعزاز میں پروفیسر ڈاکٹر خواجہ عبدالرحمٰن (سابق ڈی پی آئی کالجز)، سعید احمد شاد (ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ اردو، پی جی سی) اور اشفاق احمد چوہدری (ایم ڈی و پرنسپل، دی نیشنل سکول اینڈ کالج آف سائنسز) شامل تھے۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد نعتِ رسولِ مقبول ﷺ، طلبہ کی خوبصورت تقاریر، ملی نغمے، ٹیبلوز اور ثقافتی پروگرامز نے حاضرین کے دل موہ لیے اور طلبہ نے اپنی شاندار صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ پیش کیا۔ اپنے خطاب میں مہمانِ خصوصی چوہدری طارق ساگر نے ادارے کی تعلیمی خدمات کو سراہتے ہوئے اسے معاشرے کا روشن مستقبل قرار دیا، جبکہ دیگر مہمانانِ اعزاز نے بھی ادارے کی کارکردگی، طلبہ کی صلاحیتوں اور اساتذہ کی محنت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ یہ ادارہ نہ صرف معیاری تعلیم بلکہ بہترین کردار سازی میں بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے اور نوجوان نسل کو مثبت سمت فراہم کر رہا ہے۔ تقریب کے اختتام پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات اور شیلڈز تقسیم کی گئیں، جبکہ انتظامیہ نے معزز مہمانانِ گرامی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے طلبہ کو کامیابیوں پر مبارکباد دی اور اساتذہ کی انتھک محنت کو ادارے کی کامیابی کی بنیاد قرار دیا۔ انہوں نے والدین پر زور دیا کہ وہ تعلیمی معاملات میں ادارے کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھیں تاکہ بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت کو یقینی بنایا جا سکے، جبکہ ادارے کی انتظامیہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ بھی معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے، اور آخر میں دعا کے ساتھ اس پروقار تقریب کا اختتام ہوا۔

04/03/2026

NCS JuNior CamPus- Admissions Open Now✨⭐ Give your child the future they deserve with modern education and highly qualified teachers.

🔊Admissions Open for Grade Play Group to 9th.😊

Why choose NCS?
▪️ Quality Education
▪️ AI Integrated Syllabus
▪️ Project Based Learning
▪️ Expert Management
▪️ Trained Faculty
▪️ Exceptional Education
▪️ Parental Engagement
▪️ Child-friendly Environment
▪️ Activity-based learning
▪️ Affordable Fee Structure
▪️ Safety and Security
▪️ Pick and Drop Service

🚀 Inquire now and secure your child’s admission for 2026. Limited seats available.

For More Information Call:
📍03095102028
03419308858

⏰Office Hours: 9:00 AM – 5:00 PM
Address: The National School and College of Sciences &IT Turkey Chowk Muzaffarabad ajk

02/02/2026

محنتوں کا صلہ یہی تو ہے
نام روشن ہو جائے کارواں کا

الحمدللّٰہ! عبید قریشی، طالبِ علم دی نیشنل اسکول اینڈ کالج(NCS)، مظفرآباد کو بولان میڈیکل کالج کوئٹہ میں ایم بی بی ایس (MBBS) میں داخلہ حاصل ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ یہ شاندار کامیابی طالبِ علم کی مسلسل محنت، اساتذۂ کرام کی مخلصانہ رہنمائی اور والدین کی بے لوث دعاؤں کا حسین ثمر ہے۔ عبید قریشی کی اس کامیابی میں کردار ادا کرنے والے تمام اساتذہ کرام بھی بجا طور پر تحسین و مبارکباد کے مستحق ہیں۔

یقیناً یہ ادارے کے لیے باعثِ مسرت و افتخار ہے کہ اپنے سیکنڈ بیچ کے طلبہ نے ایسی نمایاں کامیابی حاصل کر کے ادارے کا نام سربلند کیا۔ دی نیشنل اسکول اینڈ کالج (NCS) کی انتظامیہ اس عظیم کامیابی پر عبید قریشی اور تمام متعلقہ اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہے۔

11/12/2025

Cell-tastic differences! 🧬
Animal cells and plant cells, they're not the same! 🤔
Plant cells have a rigid cell wall and chloroplasts for photosynthesis, while animal cells have lysosomes for digestion and no cell wall. 🤯
Let's appreciate the unique features of each cell type! 💡

11/09/2025

Allahmdulillah!🌟

SSC-l Result 2025💥✨

I cordially congratulte to all the students and esteemed faculty members on such a wonderful result🎉👏🎊Together, we've achieved something truly remarkable! Our Grade 9th results are a testament to the power of collaboration, hard work, and determination. We're proud of our school community and look forward to many more successes! 🎉"

Our Grade 9th results are a celebration of teamwork, perseverance, and academic excellence. We're thrilled to see our students and faculty members achieving greatness together! 🌈


02/09/2025

Allahmdulillah!🌟

Hssc-ll Result 2025💥✨

I cordially congratulte to all the students and esteemed faculty members on such a wonderful result🎉👏🎊Together, we've achieved something truly remarkable! Our Grade 12 results are a testament to the power of collaboration, hard work, and determination. We're proud of our school community and look forward to many more successes! 🎉"

Our Grade 12 results are a celebration of teamwork, perseverance, and academic excellence. We're thrilled to see our students and faculty members achieving greatness together! 🌈


28/07/2025

🎓 داخلے جاری ہیں!
📚 نیشنل کالج آف سائنسز اینڈ آئی ٹی میں تعلیمی سفر کا آغاز کیجیے!

✅ ایف اے ایف ایس سی میں داخلے جاری ہیں!
✅ محدود نشستوں پر اسکالرشپس دستیاب!
✅ ماہر، تجربہ کار اور بااخلاق اساتذہ کی فیکلٹی!
✅ جدید تعلیم، بہترین ماحول اور اخلاقی تربیت کا حسین امتزاج!
✅ کمپیوٹر، سائنس اور آئی ٹی میں خصوصی توجہ!
✅ آپ کے بچوں کا محفوظ، روشن، اور کامیاب مستقبل ہمارا وعدہ!

📍 پتہ: بائی پاس روڈ، طارق آباد، ترکی چوک
📞 رابطہ کریں: 0309-5102028

03419308858

🌟 نیشنل کالج آف سائنسز اینڈ آئی ٹی — تعلیم، تربیت اور کامیابی کی ضمانت!

21/05/2025

یومِ تشکر — پاک فوج کو خراجِ عقیدت

*دی نیشنل اسکول اینڈ کالج* ترکی چوک مظفر آباد
میں یومِ تشکر کے موقع پر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ و طالبات نے جذبۂ حب الوطنی سے سرشار تقاریر پیش کیں اور پاک فوج کے عظیم سپوتوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔

اس تقریب کا مقصد ان سپاہیوں کو سلام پیش کرنا تھا جنہوں نے وطنِ عزیز کی حرمت پر اپنی جانیں نچھاور کیں۔
تقریب کے آخر میں ادارے کے مینیجنگ ڈائریکٹر و پرنسپل سر اشفاق نے خطاب کیا۔ انہوں نے طلبہ کو پاک فوج کی قربانیوں اور ان کے ناقابلِ فراموش کارناموں سے روشناس کروایا۔ ان کا کہنا تھا کہ:

"یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے
یہ چمن تمہارا ہے، تم ہو نغمہ خواں اس کے"

سر اشفاق نے شہداء کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے مادرِ وطن کے لیے اپنے لہو سے تاریخ لکھی، ان کی قربانیاں رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیں گی۔

"خون دیتا ہے جو وطن کے لیے
نام وہی رہتا ہے ہر دل کے لیے"

طلبہ و طالبات نے مختلف ملی نغمے، تقاریر اور ٹیبلو کے ذریعے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ ان کی پرجوش شرکت اس بات کا ثبوت تھی کہ نئی نسل اپنے محافظوں کو عزت و احترام کی نظر سے دیکھتی ہے اور ان کے کارناموں پر فخر کرتی ہے۔

یقیناً، یومِ تشکر صرف ایک دن نہیں بلکہ یہ ایک جذبہ ہے، جو ہر دن ہمارے دلوں میں زندہ رہتا ہے۔
ہم سب کو اپنے ان ہیروز کا شکر گزار ہونا چاہیے جن کی بدولت ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔

"ہم زندہ قوم ہیں، پائندہ قوم ہیں
ہم سب کی ہے پہچان، پاکستان"

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Turkey Chowk
Muzaffarabad
13100