لیڈز انٹر نیشنل سکول جاوید آباد

لیڈز انٹر نیشنل سکول جاوید آباد الحمدللّٰہ ليڈزانٹرنیشنل سکول میں بچوں کو دُنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی دی جاتی ہے
(1)

13/07/2026

کشمیر میں رہنے والے معصوم بچے جب صبح سکول آتے ہیں مارننگ اسمبلی سے دن کا آغاز کرتے ہیں تو تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بعد پاکستانی ترانہ پڑھتے ہیں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا کر دن کا آغاز کرتے ہیں تو خدارا اس پیار و محبت امن وسلامتی کو برقرار رہنے دیں معصوم کشمیریوں کو دہشت گرد قرار دے کر جذبات کو ٹھیس نہ پہنچائیں۔
اللّٰہ پاک کشمیر اور کشمیریوں کی حفاظت فرمائے آمین

13 جولائی ۔۔۔۔۔ یومِ شہداۓ کشمیر اللّٰہ پاک کشمیر پہ اپنا خصوصی کرم فرمائے آمین
13/07/2026

13 جولائی ۔۔۔۔۔ یومِ شہداۓ کشمیر
اللّٰہ پاک کشمیر پہ اپنا خصوصی کرم فرمائے آمین

*کمال کا حوصلہ تھا کربلا کے شہیدوں میں 🏴**وہاں پر شکر کرتے تھے، جہاں پر صبر مشکل تھا🤲*
26/06/2026

*کمال کا حوصلہ تھا کربلا کے شہیدوں میں 🏴*
*وہاں پر شکر کرتے تھے، جہاں پر صبر مشکل تھا🤲*

05/06/2026

Today Drawing activities

05/06/2026

اللّٰہ پاک تمام مرحومین کی کامل بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

05/06/2026
اہم نوٹیفیکیشن 🙁
05/06/2026

اہم نوٹیفیکیشن 🙁

04/06/2026

کشمیر جنت نظیر

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کشمیر کا موسم کیسا ہوتا ہے ایک سکول ایڈمن ہونے کے ناطے میری ذاتی راۓ ہے کہ سردیوں اور گرمیوں کی ...
04/06/2026

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کشمیر کا موسم کیسا ہوتا ہے ایک سکول ایڈمن ہونے کے ناطے میری ذاتی راۓ ہے کہ سردیوں اور گرمیوں کی چھٹیوں میں ہر ادارے کو خودمختار ہونا چائیے کہ وہ اپنی مرضی سے موسم کو دیکھتے ہوۓ بچوں کو چھٹیاں دیں خاص طور پر گرمیوں کی چھٹیوں کا دورانیہ بہت لمبا ہوتا ہے چھٹیوں کے بعد جب بچے سکول آتے ہیں تو سبق کے ساتھ ساتھ نظم و ضبط بھی بھول چُکے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے اساتذہ کی محنت بھی ضائع جاتی ہے اور بچوں کا سخت تدریسی حرج ہوتا ہے۔
ویسے تو ہمارے ہاں شہر کی طرح گرمی نہیں ہوتی لیکن لیڈز سٹارز کی سہولت کے لئےگرمیوں میں یونیفارم کی پابندی کو ختم کیا گیا تا کہ بچے ڈھیلے ڈھالے ہلکے پھلکے لباس پہن کر سکول آئیں اور تدریسی سرگرمیاں جاری رکھیں لیکن آج کی بارش نے اتنی ٹھنڈ کر دی کی بچوں کو اب سردی لگ رہی ہے ایسے موسم میں گرمیوں کی چھٹیاں بنتی ہیں ؟؟؟؟؟
دنیا کے کسی ملک میں تعلیمی اداروں میں اتنی چھٹیاں نہیں ہوتی جتنی ہمارے ہاں ہوتی ہیں اسی وجہ سے ہمارا تعلیمی نظام مفلوج ہو چکا ہے بس ڈگریوں کی حد تک ہی ہم محدود ہو گئے ہیں سلیبس زیادہ ہونے اور وقت کی کمی کی وجہ سے سلیبس مکمل کرنے والی بات ہوتی ہے سمجھانے والی بات ہی ختم ہو گئی ہے۔
خدارا ہماری آنے والی نسلوں کے مستقبل کے بارے میں سوچا جاۓ ترقی یافتہ ممالک کا مقابلہ کرنے لئے تعلیمی پالیسیاں بدلنی چائیے تاکہ ہماری نئی نسل روبوٹ نہیں بلکہ ایک ہُنر مند شہری بن کر پاکستان کا نام روشن کرے

03/06/2026

100 سال پرانا درخت

Address

Komi Kot Road Batrase AJK
Muzaffarabad

Telephone

+923015753690

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لیڈز انٹر نیشنل سکول جاوید آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share