گورنمنٹ بوائز مڈل سکول دھنی مائی صاحبہ مظفرآباد

گورنمنٹ بوائز مڈل سکول دھنی مائی صاحبہ مظفرآباد This is an official page of Government Boys Middle School Dhani Mai Sahiba, Muzaffarabad, Azad Jammu & Kashmir.

25/02/2025
4جنوری2025 کو بوائز مڈل سکول دھنی مائی صاحبہ میں محکمہ جنگلات اور محکمہ تعلیم کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے بچوں سے اظہار یک...
10/01/2025

4جنوری2025 کو بوائز مڈل سکول دھنی مائی صاحبہ میں محکمہ جنگلات اور محکمہ تعلیم کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے بچوں سے اظہار یکجہتی کے لیے شجر کاری کی گئی۔ تقریب میں جناب ڈسٹرکٹ اجوکیشن آفیسر مردانہ مظفراباد، مہتمم جنگلات مظفراباد، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ مظفرآباد اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسران، ادارہ کے صدر معلم، اساتذہ، محکمہ جنگلات کے آفیسران و ملازمین، سول سوسائٹی کے معززین اور بچوں نے شرکت کی۔

30/11/2024

It is not about being the best, it is about being better than you were yesterday.

الحمداللہ!ادارہ کے طلباء نے ایلیمنٹری بورڈ کے زیر انتظام کھیلوں کے مقابلہ جات میں کلسٹرز کے سکولوں کے درمیان رسہ کشی کے ...
08/11/2024

الحمداللہ!
ادارہ کے طلباء نے ایلیمنٹری بورڈ کے زیر انتظام کھیلوں کے مقابلہ جات میں کلسٹرز کے سکولوں کے درمیان رسہ کشی کے مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ مقابلہ جات مورخہ 7 نومبر 2024 بوائز ہائی سکول چہلہ میں منعقد ہوئے۔

ادارہ ہذا میں دوسری سہ ماہی کے امتحانات جاری ہیں
08/11/2024

ادارہ ہذا میں دوسری سہ ماہی کے امتحانات جاری ہیں

Leaning environment matters!
18/09/2024

Leaning environment matters!

شدید موسمی حالات کے پیش نظر ادارہ کل بند رہے گا۔ طلبا اور والدین آگاہ رہیں۔
29/08/2024

شدید موسمی حالات کے پیش نظر ادارہ کل بند رہے گا۔
طلبا اور والدین آگاہ رہیں۔

14/08/2024

محترم والدین!

ادارہ میں گرمائی تعطیلات کے بعد تدریسی سرگرمیاں کل سے بحال ہو رہی ہیں۔ سکول کے اوقات کار حسب سابق صبح 7 بجے سے 12 بجے تک ہوں گے۔

مورخہ 8 جون 2024صبح 8:00 بجے انشاءاللہ
06/06/2024

مورخہ 8 جون 2024
صبح 8:00 بجے انشاءاللہ

Address

Village Dhani Mai Sahiba Ward Chehla
Muzaffarabad
13100

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 14:30

Telephone

+923453933820

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ بوائز مڈل سکول دھنی مائی صاحبہ مظفرآباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to گورنمنٹ بوائز مڈل سکول دھنی مائی صاحبہ مظفرآباد:

Shortcuts

Share

Category