گورنمنٹ مڈل اسکول بٹنگی

گورنمنٹ مڈل اسکول بٹنگی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from گورنمنٹ مڈل اسکول بٹنگی, Middle School, Tehseel Naseerabad, Distt. Muzaffarabaf, Muzaffarabad.

گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول بٹنگی ۔ادارے سے ٹرانسفر ہونے والے سائنس ٹیچر میر جواد حمید صاحب کے اعزاز میں الوداعی دعوت کا اہت...
20/05/2026

گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول بٹنگی ۔
ادارے سے ٹرانسفر ہونے والے سائنس ٹیچر میر جواد حمید صاحب کے اعزاز میں الوداعی دعوت کا اہتمام کیا گیا۔
اس تقریب میں ریٹائرڈ مدرس چوہدری عبدالرشید صاحب،صدر معلم بوائز مڈل اسکول سریاں ملک بشارت صاحب،شاہد اعوان صاحب،ادارے کے تمام اسٹاف ممبرز اور کمیونٹی کی سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
انتظامیہ اور عوام علاقہ نے مدرس موصوف کی ادارے کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کے مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

بوائز مڈل اسکول بٹنگی میر جواد حمید سابق سائنس ٹیچر ادارہ ہذا کے تبادلے کے باعث خالی ہونے والی آسامی پہ ملک منصور صاحب آ...
29/04/2026

بوائز مڈل اسکول بٹنگی
میر جواد حمید سابق سائنس ٹیچر ادارہ ہذا کے تبادلے کے باعث خالی ہونے والی آسامی پہ ملک منصور صاحب آج حاضر ہوئے ہیں۔
ادارے کی انتظامیہ، اسکول منیجمنٹ کمیٹی اور عوام علاقہ رخصت ہونے والے اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور نئے اساتذہ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔اور امید کرتے ہیں کہ نئے آنے والے ٹیچر ادارے کو مزید بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

11/04/2026

الحمد للہ
گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول بٹنگی۔
ایلیمینٹری بورڈ امتحانات کا شاندار رزلٹ۔
جماعت پنجم 100%
جماعت ہشتم 95%
تمام اساتذہ کرام،والدین اور طلباءوطالبات کو مبارکباد۔

الحمد للہ ایک مثبت اور تعمیری آغاز۔مدرس محمد شبیر مغل (مرحوم) ویلفئیر ٹرسٹ کی طرف سے بوائز مڈل اسکول بٹنگی کے یتیم اور م...
10/04/2026

الحمد للہ
ایک مثبت اور تعمیری آغاز۔
مدرس محمد شبیر مغل (مرحوم) ویلفئیر ٹرسٹ کی طرف سے بوائز مڈل اسکول بٹنگی کے یتیم اور مستحق طلباء میں مفت کتابیں تقسیم کی گئیں۔

03/02/2026
صدر معلم مڈل اسکول بٹنگی شدید برفباری میں اسکول کے طلباء کی راہ تکتے ہوئےمحکمہ تعلیم کو اپنی چھٹیوں کی پالیسی پر نظر ثان...
26/01/2026

صدر معلم مڈل اسکول بٹنگی
شدید برفباری میں اسکول کے طلباء کی راہ تکتے ہوئے
محکمہ تعلیم کو اپنی چھٹیوں کی پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہیے

22/11/2025

بٹنگی۔
گزشتہ 1 ماہ سےوائرل فلو، گلے کا انفیکشن ،بخار اور کھانسی وبائی صورت حال اختیار کر گیا۔
مڈل اسکول بٹنگی میں بچوں کی حاضری کی شرح بہت کم ۔۔

11/03/2025

Address

Tehseel Naseerabad, Distt. Muzaffarabaf
Muzaffarabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 02:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ مڈل اسکول بٹنگی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category