Iqra Public Middle School Nakkah Balgran

Iqra Public Middle School Nakkah Balgran اقرا پبلک سکول بلگراں معیاری تعلیم، نظم و ضبط اور اسلامی ماحول کا بہترین امتزاج پیش کرتا ہے۔ ہمارا عزم ہر بچے کی ذہنی، اخلاقی اور تعلیمی صلاحیتوں کو نکھارنا

16/01/2026

16/01/2026

16/01/2026

54 likes, 10 comments. “ ”

15/01/2026


سالانہ تقریب تقسیمِ انعامات کے موقع پر ہاشم طاہر ،حاشر علی اور عبدالواسع اعوان خوبصورت انداز میں تلاوت کلامِ پاک پیش کرتے ہوٸے

30/12/2025


26/11/2025

#

24/11/2025

فجر کا وقت رب العالمین کی جانب سے ایک نعمت ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب زمین پر سکون چھا جاتا ہے اور آسمان سے رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔ جو شخص فجر کی نماز ادا کرتا ہے، اس کے لیے دن کی ابتداء برکت اور سکون سے ہوتی ہے۔ نمازِ فجر چھوڑنے والے اللّٰہ کی بے شمار رحمتوں سے محروم ہو جاتے ہیں۔ ❤️

27/09/2025


Ahsaan waseem
grade # #1

26/09/2025

‏جب انسان کایقین اس بات پر کامل ہوجاتا ہے‏کہ  "اللّٰه بہترین عطا کرنےوالا ہے"  ‏تواس کے دل سےتمام خدشات مٹ جاتےہیں  ‏اور...
07/08/2025

‏جب انسان کایقین اس بات پر کامل ہوجاتا ہے‏کہ
"اللّٰه بہترین عطا کرنےوالا ہے"
‏تواس کے دل سےتمام خدشات مٹ جاتےہیں
‏اور وہاں صرف سکون رہ جاتاہے

05/08/2025
04/08/2025

*وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ*
اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ (سورۃ الضحیٰ)

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Public Middle School Nakkah Balgran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category