27/05/2026
📚 Insaf Academy
Building bright futures through knowledge, discipline, and unity.
عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر
انصاف اکیڈمی کی جانب سے تمام طلبہ، والدین، اساتذہ اور اہلِ وطن کو دلی عید مبارک۔ 🌙✨
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور نیک تمناؤں کو قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲