Dukhtran-e-Islam Academy, Bansra Gali Murree

Dukhtran-e-Islam Academy, Bansra Gali Murree

Share

دختران اسلام اکیڈمی بانسرہ گلی مری،
مری کے اندر بچیوں کی تعلیم کا ایک ایسا منفرد ادارہ ہے جہاں جدید علوم اسلامی اقدار کا خیال رکھتے ہوئے پڑھائ جاتے ہیں۔

18/09/2025

Dukhtran e Islam Academy Murree. Arzo shokat.903... Ayesha Zahid 873.67Dua ilyas 867. ... Hajra Waqar 849.. . Noor Fatima 792..... Sajjal askhab 791.. Nimra 782. Maryam 762.... Alisha 760.

23/08/2025
Photos from Dukhtran-e-Islam Academy, Bansra Gali Murree's post 14/08/2025

دختران اسلام اکیڈمی مری میں برستی بارش میں پرچم کشائی کی تقریب ۔ پرنسپل ۔ ٹیچرز اور طالبات کی بھرپور شرکت ۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو استحکام عطا فرمائے ۔ اور قیام پاکستان کے مقاصد کو پورا فرمائے آمین

13/08/2025

حافظ محمد اعجاز عباسی ۔ سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد دختران اسلام اکیڈمی مری کے ڈائریکٹر مقرر کیے گئے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین

Photos from Dukhtran-e-Islam Academy, Bansra Gali Murree's post 02/08/2025

دختران اسلام اکیڈمی مری میں فرسٹ ایئر سائنس و آرٹس کے لئے ٹیسٹ انٹرویو ہو رہا ہے ۔ الحمدللہ بڑی تعداد میں طالبات شریک ہیں ۔ اس دفعہ ایک بات یہ سامنے ای ہے کہ نصف سے زائد بچیوں نے کمپیوٹر کلاس آئ سی ایس گروپ کے لئے ٹیسٹ دیا ہے

26/07/2025

دختران اسلام اکیڈمی بانسرہ گلی مری میں فرسٹ ائیر،ایف اے اور ایف ایس سی کے تمام گروپس میں داخلہ جاری ہے۔

آخری تاریخ : 2 اگست 2025

آن لائن ایڈمیشن کے لیے کیو آر کوڈ سکین کریں یا مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں ۔۔۔۔ڈے سکالرز اور ہاسٹل میں محدود نشستیں ہیں۔

https://forms.gle/kZf6U7P5oEgJi7wD7

24/07/2025

میٹرک کے امتحان میں کامیاب ہونے والی تمام طالبات کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ فرسٹ ایئر میں داخلہ ٹیسٹ 2 اگست بروز ہفتہ دن 10 بجے ۔ نشستیں محدود ہیں ۔۔۔۔ہ

19/07/2025

عورت جو بدل جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بدل جائے زمانہ

تعلیم و تزکیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تعمیر مستقبل ۔۔۔۔۔۔تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پر خصوصی توجہ

دختران اسلام اکیڈمی (کالج برائۓ خواتین ) بانسرہ گلی مری میں سیشن 2025-2026 کے لیے فرسٹ ائیر میں سائنس اور آرٹس گروپ میں محدود نشستوں پر داخلہ جاری ہے۔

ٹیسٹ انٹرویو : 2 اگست 2025 ،بروز ہفتہ ، صبح 10 بجے

Want your school to be the top-listed School/college in Murree?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Khaqqn Abbasi Shaheed Road Bansra Gali, Murree
Murree

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 17:00