Green Land Public School System

Green Land Public School System

Share

It Is Not A School But The School Where Your Child Can Educate Morally And Spiritually.

16/03/2026

چھوٹے اعمال بھی اللہ کی رحمت کو بلاتے ہیں،
کوشش اور نیت خالص ہو تو ہر کام کامیاب ہوتا ہے

10/03/2026

گرین لینڈ پبلک سکول سسٹم کے تمام کمپسزمیں خصوصی پکیچ کے ساتھ داخلے کی آخری تاریخ 30مارچ تک بڑھا دی گئی ہے

08/03/2026

Your future is created by what you do today.

08/03/2026

Apply Now...

🌟 ٹیلنٹ اسکالرشپ ٹیسٹ - 2026 🌟

گرین لینڈ پبلک سکول سسٹم، بھوربن روات، مری

"اپنی قابلیت ثابت کریں اور مفت میٹرک تعلیم حاصل کریں!"

🎓 اسکالرشپ کی تفصیلات:
گزشتہ سال کی شاندار کامیابی کے بعد، ایک بار پھر آٹھویں (8th) اور پری نائنتھ (Pre-9th) پاس طلبہ و طالبات کے لیے سنہری موقع!
کلاس: نہم (9th) میں داخلہ لینے والے طلبہ کے لیے۔
اہلیت: ٹیسٹ میں %75 یا اس سے زائد نمبر لینے والے اسکالرشپ کے اہل ہوں گے۔

نوٹ: ٹاپ 10 پوزیشن حاصل کرنے والے طالبہ و طالبات کو بالکل مفت میٹرک کروائی جائے گی۔

📝 ٹیسٹ کا طریقہ کار (کل نمبر: 100):
ٹیسٹ آٹھویں جماعت کے نصاب (Syllabus) پر مبنی ہوگا:
ریاضی (Math): 25 نمبر
جنرل سائنس: 25 نمبر
انگریزی (English): 25 نمبر
اردو (Urdu): 25 نمبر

📅 ٹیسٹ کا شیڈول:
تاریخ: 4 اپریل (بروز ہفتہ)
وقت: صبح 10:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک
مقام: سکول گراؤنڈ، گرین لینڈ پبلک سکول سسٹم، بھوربن روات، مری۔

📥 رجسٹریشن کا طریقہ:
آن لائن: آن لائن فارم پر کر کے اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔لنک پر کلک کر یں۔

Link: https://forms.gle/XUt1XxRAXNsXy2wc6

بذریعہ سکول: سکول وزٹ کر کے فارم حاصل کریں اور وہیں جمع کروائیں۔
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
موبائل / واٹس ایپ:8585122-0335/ 8585122-0345
ای میل: [email protected] | [email protected]

پتہ: گرین لینڈ پبلک سکول سسٹم، بھوربن روات، مری۔
گرین لینڈ پبلک سکول سسٹم: جہاں معیارِ تعلیم ہی سب کچھ ہے!

03/03/2026

27/02/2026
27/02/2026

Interested candidates feel free to contact

03368585122
03458585122

25/02/2026

گرین لینڈ پبلک سکول سسٹم کے تمام کمپسزمیں خصوصی پکیچ کے ساتھ داخلے کی آخری تاریخ 15مارچ 2026ہے

25/02/2026

🎓 Green Land Public School System, Bhurban Murree — Talent Scholarship Test 2026

Is your child talented? Are you looking for the best educational opportunity for their bright future?

Green Land Public School System (Bhurban Rawat, Murree) brings a golden opportunity for students seeking admission in Class 9th! 🌟

✨ Key Highlights:

🏆 Free Matriculation: Complete Matric for free for the Top 10 position holders in the test!

✅ Eligibility: 8th or Pre-Ninth pass students.

📝 Test Details:

Total Marks: 100 (Math: 25, Gen Science: 25, English: 25, Urdu: 25)
Date: Saturday, April 4th
Timing: 10:00 AM to 1:00 PM
Venue: School Ground, Bhurban Rawat, Murree

📲 How to Register:
Online: Scan the QR code in the advertisement.
In-Person: Visit the school office and register.
📢 Time is short! Secure your child’s future today.

📍 Contact Numbers:

📞 0335-8585122
📞 0345-8585122

゚viralシfypシ゚

Want your school to be the top-listed School/college in Murree?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Near Cadet College, View Fourth Road, Cantt Area, Bhurban
Murree
47230