Punjab Leadership School Jawa Murree

Punjab Leadership School Jawa Murree Developing Next Generation Leaders

🎓 ADMISSIONS OPEN – PUNJAB LEADERSHIP SCHOOL AND College 🎓✨ Girls’ Admissions Open! ✨Punjab Leadership School is pleased...
17/08/2026

🎓 ADMISSIONS OPEN – PUNJAB LEADERSHIP SCHOOL AND College 🎓

✨ Girls’ Admissions Open! ✨

Punjab Leadership School is pleased to announce that admissions are now open exclusively for girls in:

📚 ICS (Intermediate in Computer Science)
📊 ICA (Intermediate in Commerce/Arts)

🌟 Why Choose Punjab Leadership School?
✅ Quality Education
✅ Experienced & Dedicated Faculty
✅ Disciplined & Supportive Learning Environment
✅ Focus on Academic Excellence
✅ Modern & Career-Oriented Education

📢 Limited Seats Available!
Secure your admission and take the first step towards a bright and successful future.

📍 Punjab Leadership School
🎓 Admissions Open Now – For Girls Only

Join today and build your tomorrow! 🌸

🎓 پنجاب لیڈرشپ اسکول، جاوا مری 🎓🌟 فرسٹ ایئر میں داخلے شروع! 🌟علاقہ کی ہونہار طالبات کے لیے معیاری تعلیم اور روشن مستقبل ...
12/08/2026

🎓 پنجاب لیڈرشپ اسکول، جاوا مری 🎓

🌟 فرسٹ ایئر میں داخلے شروع! 🌟

علاقہ کی ہونہار طالبات کے لیے معیاری تعلیم اور روشن مستقبل کی جانب ایک بہترین موقع!

📚 پروگرامز:
💻 ICS — Intermediate in Computer Science
📊 ICA —

👩‍🎓 صرف طالبات کے لیے

✨ ہماری خصوصیات:
✔️ جامع اور معیاری نصاب
✔️ تجربہ کار اور ماہر اساتذہ
✔️ جدید کمپیوٹر لیبز
✔️ محفوظ اور پُرسکون تعلیمی ماحول
✔️ طالبات کی بہترین تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ

🌱 ہمارا عزم:
طالبات کو علم، مہارت اور بہترین اقدار سے آراستہ کرکے کامیاب اور بامقصد مستقبل کے لیے تیار کرنا۔

📞 رابطہ: 03109220989
📍 Punjab Leadership School, Java, Murree

✨ آج کا طالبِ علم، کل کا مستقبل! ✨

06/08/2026

🎉 Class 10 Results – Congratulations! 🎉
الحمدللہ! ہماری کلاس 10 کے طلبہ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🌹
🏆 Result List:
Ayesha Shabab — 925
Manail Yasir — 899
Rumaisa Sayab — 865
Kainat Aftab — 842
Eman Nawaz — 798
Abdullah Zafran — 784
Afshan Abbasi — 742
Asma Riasat — 713
Maira — 664
Muskan Nawaz — 656
Zainab Pervaiz — 584
Manahil Mehmood — 581
Bisma Zahid — 568
🌟 Congratulations to all our brilliant students!
اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیاں، خوشیاں اور روشن مستقبل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌹📚✨

06/08/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے اسکول کے معزز ایم ڈی، جناب ثاقب محمود صاحب کے بھائی قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، اُن کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور پسماندگان خصوصاً ثاقب محمود صاحب اور تمام اہلِ خانہ کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

کل بروز ہفتہ پنجاب لیڈرشپ سکول جاوا میں فری فزیوتھیراپی کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ اہلیانِ علاقہ اس سہولت سے استفادہ ...
24/07/2026

کل بروز ہفتہ پنجاب لیڈرشپ سکول جاوا میں فری فزیوتھیراپی کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ اہلیانِ علاقہ اس سہولت سے استفادہ حاصل کرنے لیے صبح دس بجےسے شام چار بجے تک تشریف لا سکتے ہیں ۔
رابطہ نمبر : 03109220989

مری پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے وفد کی سی ای او ایجوکیشن ضلع مری ضیا اللہ عباسی صاحب سے ملاقاتملاقات میں پرائیویٹ سیک...
09/07/2026

مری پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے وفد کی سی ای او ایجوکیشن ضلع مری ضیا اللہ عباسی صاحب سے ملاقات
ملاقات میں پرائیویٹ سیکٹر کو درپیش مشکلات، چیلنجز اور ان کے حل کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی۔
سی ای او ایجوکیشن ضلع مری نے نجی شعبے کی خدمات کو سراہتے ہوئے ہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
مری پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن مری میں معیاری تعلیم کے لیے ہر ممکنہ کوشش کرے گی۔

29/06/2026
پنجاب لیڈرشپ سکول جاوا میں کلاس نہم دہم کے بچوں کے لیے دو روزہ NextGen Leadership Boot Camp کا انعقاد کیا گیا۔  اس کمیپ ...
22/06/2026

پنجاب لیڈرشپ سکول جاوا میں کلاس نہم دہم کے بچوں کے لیے دو روزہ
NextGen Leadership Boot Camp
کا انعقاد کیا گیا۔
اس کمیپ میں بچوں کے لیے لیڈرشپ، اے آئی، جذباتی ذہانت، فنانشل لٹریسی، ذہنیی صحت، انٹرپرینیورشپ ، کیرئیر کونسلنگ، جسمانی ورزش اور یوگا سمیت وہ تمام ضروری سیشنز منعقد کیے گئے جو ٹین ایجر بچوں کے لیے ضروری ہوتے ہیں ۔
سب سے اہم اور منفرد چیز طلبہ کو ان اسکلز کی تربیت دی گئی جو پڑھائی میں بہتر بناتی ہیں جیسے اچھی لکھائی، امتحانی نکتہ نظر سے تیاری، سبق یاد کرنے کے طریقے اور تحریری امتحانات دینا وغیرہ۔
Punjab Leadership School Jawa Murree
سنجیدگی سے مستقبل کے قائدین کی تیاری کے لیے کوشاں ہے ۔ لیڈرشپ کے یہ کیمپ تسلسل سے منعقد ہوں گے تاکہ طلبہ کو زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے کا موقع مل سکے۔



NextGen Leadership Boot Camp 19-20 June 2026 Punjab Leadership School Jawa Murree has been started. From confidence buil...
19/06/2026

NextGen Leadership Boot Camp 19-20 June 2026
Punjab Leadership School Jawa Murree has been started.

From confidence building to mind-set, these young Next gen leaders are all set to conquer their dreams.

Address

Jawa , Near Gulzar Masjid
Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Leadership School Jawa Murree posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category