SNS Rawalpindi Islamabad Division

SNS Rawalpindi Islamabad Division Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SNS Rawalpindi Islamabad Division, Education Website, HALQAH USMAN E GHANI R. A KHANQAH NAQASHBANDIA SHAZLIA BHURBAN RAWAT MURREE, Murree.

خادم الامت حضرت اقدس شیخ مفتی سید نور زمان نقشبندی شاذلی دامت برکاتہم عالیہ
جانشین سلسلہ حضرت اقدس مفتی سید ابراھیم ھاشمی نقشبندی شاذلی دامت برکاتہم عالیہ
امیر راولپنڈی و اسلام آباد ڈویژن حضرت اقدس مولانا پیر قاری قاسم عباسی نقشبندی شاذلی دامت برکاتہم

تمام شاذلی حضرات و عامہ کے لیے ضروری اطلاع🚨🚨
17/08/2026

تمام شاذلی حضرات و عامہ کے لیے ضروری اطلاع🚨🚨

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادیِ پاکستان کی دلی مبارکباد۔اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ...
13/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰

تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادیِ پاکستان کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے، اور اسے ہر قسم کی اندرونی و بیرونی سازشوں سے محفوظ رکھے۔ 🤲🇵🇰

آئیں! اس یومِ آزادی پر ہم عہد کریں کہ اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی، اتحاد اور سربلندی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

💚 پاکستان زندہ باد — پاک فوج پائندہ باد 💚

منجانب:
قاری قاسم عباسی نقشبندی شاذلی
(امیر راولپنڈی و اسلام آباد ڈویژن، سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ)

#14اگست #پاکستان

🌿 ہفتہ وار محفلِ ذکر 🌿روحانی سکون، اصلاحِ نفس اور ذکرِ الٰہی کی بابرکت محفل میں شرکت کی دعوت۔📅 بروز جمعہ🕰️ بعد از نمازِ ...
07/08/2026

🌿 ہفتہ وار محفلِ ذکر 🌿
روحانی سکون، اصلاحِ نفس اور ذکرِ الٰہی کی بابرکت محفل میں شرکت کی دعوت۔
📅 بروز جمعہ
🕰️ بعد از نمازِ مغرب
🕌 مقام: حلقہ ابو بکر صدیقؓ، خانقاہِ نقشبندیہ شاذلیہ، اوسیاہ، مری
تمام احباب ضرور تشریف لائیں۔
لنگرِ شاذلیہ کا انتظام بھی موجود ہے۔

جانشین سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ حضرتِ اقدس مولانا مفتی سید ابراہیم ہاشمی نقشبندی شاذلی دامت برکاتہم العالیہ کی امیر راولپنڈ...
05/07/2026

جانشین سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ حضرتِ اقدس مولانا مفتی سید ابراہیم ہاشمی نقشبندی شاذلی دامت برکاتہم العالیہ کی امیر راولپنڈی و اسلام آباد ڈویژن حضرت اقدس قاری قاسم عباسی نقشبندی شاذلی دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ خوبصورت گفتگو 🖤

بحمد اللہ اللہ تعالیٰ کے خصوصی فضل و کرم سے کل بروز جمعہ ⁦3-07-2026⁩ کو "خصوصی نشست" برائے سالانہ اجتماع 2026 کا انعقاد ...
04/07/2026

بحمد اللہ
اللہ تعالیٰ کے خصوصی فضل و کرم سے کل بروز جمعہ ⁦3-07-2026⁩ کو "خصوصی نشست" برائے سالانہ اجتماع 2026 کا انعقاد کامیابی سے عمل میں آیا۔
اس موقع پر ہم پنجاب کمیٹی کے سرپرستِ اعلیٰ حضرت حافظ شاہد شاہ حیدری نقشبندی شاذلی، امیر راولپنڈی و اسلام آباد ڈویژن قاری قاسم عباسی نقشبندی شاذلی، نائب امیر مفتی عبداللطیف نقشبندی شاذلی، تمام ذمہ دارانِ کرام اور جملہ شاذلی برادرانِ راولپنڈی اسلام آباد ڈویژن کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں

استقبالِ جانشینِ سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ الحمد للّٰہ!کل راولپنڈی میں جانشینِ سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ،حضرتِ اقدس مولانا مفتی ...
04/07/2026

استقبالِ جانشینِ سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ
الحمد للّٰہ!
کل راولپنڈی میں جانشینِ سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ،
حضرتِ اقدس مولانا مفتی سید ابراہیم ہاشمی نقشبندی شاذلی دامت برکاتہم العالیہ
کی مبارک تشریف آوری ہوئی۔
اس موقع پر حضرت والا نے ایمان افروز اور اصلاحی بیان سے حاضرین کے قلوب کو منور فرمایا۔ اللہ تعالیٰ حضرت والا کے فیوض و برکات میں مزید اضافہ فرمائے اور ہمیں ان کی دعاؤں سے ہمیشہ مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
📸 چند یادگار لمحات
#راولپندی #استقبال #بیان

03/07/2026

وقفہ برائے نماز
نمازِ کے وقفے کے بعد جاننشینِ سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ حضرتِ اقدس مولانا مفتی سید ابراہیم ہاشمی نقشبندی شاذلی دامت برکاتہم العالیہ کا بیان شروع ہو گا سب حضرات سے گزارش ہے کہ بیان کو لازمی سماعت فرمائیں

STAY TUNED

03/07/2026

السلام علیکم
تمام فالوورز اور عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ امیر راولپنڈی و اسلام آباد ڈویژن حضرت اقدس قاری قاسم عباسی نقشبندی شاذلی صاحب کا بیان LIVE ہے

ہم جانشین سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ حضرتِ اقدس مولانا مفتی سید ابراہیم ہاشمی نقشبندی شاذلی دامت برکاتہم العالیہ کو راولپنڈی ...
03/07/2026

ہم جانشین سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ حضرتِ اقدس مولانا مفتی سید ابراہیم ہاشمی نقشبندی شاذلی دامت برکاتہم العالیہ کو راولپنڈی اسلام آباد ڈویژن آمد پر دل کی اتھا گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

Address

HALQAH USMAN E GHANI R. A KHANQAH NAQASHBANDIA SHAZLIA BHURBAN RAWAT MURREE
Murree
47200

Opening Hours

Wednesday 10:00 - 16:00
Thursday 10:00 - 16:00
Sunday 10:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SNS Rawalpindi Islamabad Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share