GACW Phagwari Murree

GACW Phagwari Murree Government Associate College for Women Phagwari Murree. courses offered FSC, ICS, FA, ADP.

16/09/2025

🚨 CTI Portal is Now Live! 🚨
The official portal https://cti-hep.punjab.gov.pk is now open for CTI candidates to complete their profiling. Login/Register option in enabled.
📌 Only candidate profiling is being accepted at this stage.
🖊️ Make sure to enter your academic details accurately and truthfully.
⚠️ Incorrect or incomplete entries may lead to rejection.
✅ Step in early.
✅ Double-check your data.
✅ Secure your chance.
Spread the word and help others stay informed!

13/08/2025
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین پھگواڑی مری میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر مری...
13/08/2025

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین پھگواڑی مری میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر شیرازی صاحب نے شرکت کی طالبات میں انعامات تقسیم کیے اور طالبات کے ہمراہ جشن آزادی کا کیک کاٹا

*گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین پھگواڑی میں ہونہار طالبات کے لیے مفت تعلیم کے مواقع*میٹرک کے امتحان میں 85 فیصد سے...
01/08/2025

*گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین پھگواڑی میں ہونہار طالبات کے لیے مفت تعلیم کے مواقع*
میٹرک کے امتحان میں 85 فیصد سے زائد نمبر لینے والی طالبات کو پھگواڑی کالج بالکل مفت تعلیم (100 فیصد سکالر شپ) کی سہولت دے رہا ہے۔

80 فیصد سے زائد نمبر لینے والی طالبات کو 75 فیصد سکالر شپ دیا جارہا ہے۔

70 فیصد سے زائد نمبر لینے والی مستحق طالبات کو 50 فیصد سکالر شپ فراہم کیا جارہا ہے۔

اپنی بچیوں کے بہتر مستقبل کے لیے بہترین سہولیات سے آراستہ سرکاری کالج معیاری کالج پر اعتماد کریں۔فرسٹ ائیر کے لیے پری انجینئرنگ، آئی سی ایس اور آرٹس میں داخلے جاری ہیں۔

Admission open
25/07/2025

Admission open

میٹرک کے نتائج میں کامیاب ہونےوالی تمام طالبات کو گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین پھگواڑی کی طرف سے مبارک باد۔ پاس ...
24/07/2025

میٹرک کے نتائج میں کامیاب ہونےوالی تمام طالبات کو گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین پھگواڑی کی طرف سے مبارک باد۔ پاس ہونے والی طالبات کے لیے فرسٹ ائیر میں داخلے جاری ہیں۔ فرسٹ ائیر کی کلاسز کا آغاز 6 اگست 2025 سے کیا جائے گا۔ پھگواڑی کالج میں داخلے کے ابتدائی مرحلے کے لیے کالج آفس سے رابطہ کریں۔

* #گورنمنٹ  #ایسوسی  #ایٹ  #کالج  #برائے  #خواتین پھگواڑی اہل علاقہ کے لیےروشن امیدگورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین ...
23/07/2025

* #گورنمنٹ #ایسوسی #ایٹ #کالج #برائے #خواتین پھگواڑی اہل علاقہ کے لیےروشن امید
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین پھگواڑی علاقے میں طالبات کا واحد سرکاری ادارہ ہے۔ سال اول کے لیے نہم کلاس کے نتائج کی بنیاد پر داخلے جاری ہیں۔ ہر سال بہتر نتائج کے ساتھ یہاں سے تعلیم حاصل کرنے والی طالبات مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔ انٹرمیڈیٹ میں پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، آئی سی ایس اور آرٹس جبکہ اے ڈی پی سائیکولوجی میں طالبات کو علاقے میں سب سے کم فیس کے ساتھ بہتر ماحول، کشادہ کلاس رومز، لیبارٹریوں، لائبریری ، خوب صورت عمارت اور اعلی تعلیم یافتہ اساتذہ کی زیر نگرانی تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔ ماہانہ ٹیسٹوں اور باقاعدگی سے پی ٹی ایم کے انعقاد سے والدین کو بچوں کی کارکردگی سے بروقت آگاہ کیا جاتا ہے۔ کھیلوں اور مختلف ہم نصابی سرگرمیوں میں شرکت سے بچوں کی صلاحیتوں کو نکھارا جاتا ہے۔
2012 میں قائم ہونے والا یہ ادارہ علیوٹ پھگواڑی اور مضافات کےکم آمدنی والے گھرانوں کے لیے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ ہونہار طالبات کو وظائف بھی دیے جاتے ہیں۔ کم فیس کے ساتھ بہترین سہولیات سے آراستہ سرکاری کالج معیاری کالج میں اعتماد کے ساتھ اپنی بچیوں کو بھیجیں۔

*پنجاب ایمرجنسی سروس *ریسکیو 1122 مری**سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارہ امتیاز) کی ہدایت پر ضلع ...
13/05/2025

*پنجاب ایمرجنسی سروس *ریسکیو 1122 مری*

*سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارہ امتیاز) کی ہدایت پر ضلع مری و تحصیل کوٹلی ستیاں کے تعلیمی اداروں میں کمیونٹی سیفٹی وینگ اور ریسکیو سکاؤٹس کی جانب سے *موک ایکسرسائز* ابتدائی طبی امداد کی مشقیں جاریں،
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین پھگواڑی ڈھاکہ میں بھی طالبات اور کمیونٹی کو ٹریننگ دی گی اہلیان پھگواڑی و کالج انتظامیہ نے ریسکیو ٹیم کی کاوشوں کو سراہا اور شکریہ بھی ادا کیا
*ریسکیو سکاؤٹس* ہر چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ، شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح.
-*محفوظ معاشرے کے لیے سرگرم عمل ریسکیو 1122 مری*

Best of luck 2nd year students for your board exams! You've got this! Stay calm, focused, and give your best.   Phagwari...
23/04/2025

Best of luck 2nd year students for your board exams! You've got this! Stay calm, focused, and give your best. Phagwari Murree

Address

Dak Bangla Phagwari Murree
Murree
47200

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923035388846

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GACW Phagwari Murree posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GACW Phagwari Murree:

Shortcuts

Share