13/05/2025
Aik achi yaad , bachpan ki.
TikTok · Jason Moments 282.8K likes, 1430 comments. Check out Jason Moments’s video.
“Our memories are the only paradise from which we can never be expelled.”
13/05/2025
Aik achi yaad , bachpan ki.
TikTok · Jason Moments 282.8K likes, 1430 comments. Check out Jason Moments’s video.
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
*اَلَّلھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی کُل مَکان*
*اَلَّلھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی غَزہ*
*اَلَّلھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی فَلسطِین*
*اَلََلھُم انصُر کَنَصر یُوم البَدر*
*یاربُ العَالمین یاقَوی*
*یارَبُ المُستضعَفِین*
*یارَبُ المُجَاہِدین*
آمین یارب العالمین
12/09/2023
کچھ پرانی یادیں
خاص طور پہ بن سموسہ 🤤🤤
12/09/2023
بہت سارے مستقبل بنے ہیں اِن راستوں سے گزر کر اور بہت سارے مُنتظر ہیں، بہت یادیں وابستہ ہیں اِن راستوں سے بہت اچھی اور نہ بُھولی جانے والی یادیں .....
سر عثمان نے ایک دفع کہا تھا۔۔
"کہ ایک دن آۓ گا جب تم کہو گۓ مجھ سے ساری ڈگریاں لے لو سارے سر ٹیفیکیٹ لے لو بس ایک بار اس نہم کی کلاس میں بیٹھنے دو۔"
جب بھی سکول کی کوئ وڈیو یا تصویر دیکھتا ہوں سر کہ یہ الفاظ یاد آ جاتے ہیں ۔
05/10/2022
ﺍﻥ ﭘﮍﮪ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﮨﻞ ، ﻗﺎﺑﻞ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﻨﺎﯾﺎ
ﺩﻧﯿﺎﮰ ﻋﻠﻢ ﻭ ﺩﺍﻧﺶ ﮐﺎ ﺭﺳﺘﮧ مجھے ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﻻﯾﺎ ﮐﺘﻨﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﻣﻘﺎﻡ ﮐﮩﻨﺎ
ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻣﺤﺘﺮﻡ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﻼﻡ ﮐﮩﻨﺎ
اللہ پاک سر عزیز کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین۔
05/10/2022
Happy International Teachers Day to those who
◉ Groomed us
◉ Impacted knowledge in us
◉ Channeled us towards fulfilling our dreams.
May Allah reward you all for your sacrifices, wishes and efforts you do/did to make the world 🌎 a better place.
Ameen ❤
Admin: 𝐅.𝐆 𝐏𝐮𝐛𝐥𝐢𝐜 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥 𝐌𝐮𝐫𝐫𝐞𝐞
05/10/2022
05/10/2022
LOVE U TEACHERS..
28/06/2022
"سینئر ٹیچر میڈم شمیم اختر کے اعزاز میں الوداعی تقریب"
میڈم شمیم اختر ایف جی پبلک سکول مری کینٹ میں 35 سال تک تعلیمی فرائض سرانجام دینے کے بعد مورخہ 5 مئی 2022 کو اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہو گئیں۔
ادارہ ھذا نے میڈم شمیم اختر کے اعزاز میں ایک شاندار اور مثالی الوداعی تقریب کا انعقاد کیا۔ اس تقریب میں جملہ سٹاف نے شرکت کرکے پھولوں، گلدستوں اور تحائف کے ساتھ پرنم اور رقت آ میز کیفیت میں الوداع کیا۔
الوداعی تقریب میں سٹاف ممبران خصوصا وائس پرنسپل جناب تعارف حسین صاحب جن کےساتھ میڈیم نے اس ادارے میں بیشتر وقت گزارا اور پرنسپل جناب افتخار احمد صاحب نے ان کے ادارہ ھذا میں تعلیمی خدمات کا ذکر کرتے ہوئے الوداعیہ کلمات پیش کیے۔
پرنسپل جناب افتخار احمد صاحب نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم نے میڈم کی شخصیت سے صبروتحمل،عاجزی اور انکساری کا درس سیکھا ہے۔ میڈم شمیم اختر صاحبہ اُن چند اسکول کی ماضی کی ٹیچرز میں سے ایک ہیں جنہوں نے اِس سکول سے بحیثیت ایک استاد اپنی خدمات کا آغاز کیا اور 35 سال بعد اُسی سکول سے ریٹائرڈ ہوئیں۔ اِن کیلیئے یہ ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔
میڈیم شمیم اختر صاحبہ نے 35 سال کی جو خدمات اس سکول کیلیئے دیں اپنے تجربات اور خوشگوار یادیں سٹاف کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے آب دیدہ ہو گئیں۔
آ خر میں میں پرنسپل جناب افتخار احمد صاحب نے میڈم کو اسکول کی طرف سے شیلڈ پیش کی اور محترم جناب نصیر احمد صاحب نے میڈیم شمیم اختر صاحبہ کو قرآن مجید کا نسخہ پیش کیا۔
آخر میں اسکول انتظامیہ کی طرف سے پر تکلف کھانے کا احتمام کیاگیا۔