06/09/2026
🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
شہداءِ وطن کو سلام!
6 ستمبر ہمیں اُن عظیم شہداء اور غازیوں کی بے مثال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے مادرِ وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
یہ دن ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ وطن کی محبت، اتحاد، ایمان اور قربانی ہی ہماری اصل طاقت ہیں۔
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے اور پاکستان کو ایک مضبوط، تعلیم یافتہ اور کامیاب ملک بنانے میں اپنا حصہ ڈالیں گے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰
شہدائے وطن کو سلام!
MURREE COLLEGE OF COMMERCE BHURBAN
Near Alkhidmat Hospital, Rawat Bhurban
📞 0302-5055938
#