Nida Online Acedmy

Nida Online Acedmy A-O-A
We Are Providing Online Quran Education with Proper Tajveed. If Interested Call Us 0320-9834183

30/11/2023

ساری دنیا کے رہنماؤں کی رہنمائ کچھ نہی کر سکتی.... اگر آپ خود نہ کچھ کرنا چاہیں🥀

30/11/2023

اچھا انسان وہ ہے
جس کے عمل اچھے ہیں
ورنہ اچھی باتیں تو برے لوگ بھی کر سکتے ہیں✨💯✅

Allahuma Ameen🤲
19/10/2023

Allahuma Ameen🤲

19/10/2023

*Aslam o Alaikum!*
If any female interested in online working then Contact me on this number.
*0320-9834183*

22/08/2023

🍀🍂🌴🎋🍀🍂🌴🎋🍀🍂🌴
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ.
الله رب رحیم و کر یم
الله پر توکل کرنا اور اس کے فیصلے پر راضی رهنا.
اس کے امر کو تسلیم کرنا.
اور اپنے معاملات اس کے سپرد کرنا ایمان ہے،
الله ہم سب کو ایمان کی پختگی عاجزی و انکساری والی زندگی عطا فرماۓ،
ہمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا، دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما.
آمین.
🎋🍀🍂🌴🎋🍀🍂🌴🎋🍀🍂

13/08/2023

Allah❤

28/07/2023

_*اے بنت خوا تم اتنی عام نہیں ھو*_🍂

28/07/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جلد ہی وہ دن بھی آۓ گا جب تمہاری ساری دعاؤں کو حقیقت بنا کر تمہارے سامنے کھڑا کر دیا جاۓ گا اور انہیں دیکھ کر تم کہو گے " یا اللہ میں تو انہیں بھول چکا تھا ،

اور پھر اللہ فرماۓ گا " پر میں نہیں بھولا ❤️.

03/07/2023

*خدا اُنہیں بھی عروج دے..*😇 *جو ہمارے زوال کے فکرمند ہیں..* 🤞🏻👑.

03/07/2023

‏اگر زندگی کبھی آپ کو روشنیوں کا تحفہ دے تو انہیں مت بھولنا جنہوں نے کبھی آپ کے اندھیرے بانٹے تھے

27/06/2023

*اتنی سخت گرمی میں جو شخص رزق حلال کما کر اپنے بچوں کا پیٹ بھر رہا ہے خدا اسے ہمیشہ سلامت رکھے اور اسے مزید ہمت دے آمین🖤*

Address

Murree

Telephone

+923209834183

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nida Online Acedmy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share