04/06/2024
بلوچ طلباء کو پسِ زندان رکھ کر ریاست بلوچ طلباء کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کررہی ہے۔
انیس بلوچ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے کمپیوٹر انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ سے فارغ التحصیل ہوچکے ہیں۔بجائے کہ بلوچ طلباء اپنے علاقوں میں جا کر پسماندگی کے ساتھ مقابلہ کرکے اپنی اور آنے والی نسلوں کی زندگیاں سنواریں ریاست کسی نہ کسی طرح انکے سامنے قدغن لگاکر مزید اندھیروں میں دکھیل کر نفرتیں بڑھا رہی ہے۔
تمام انسان دوست و مکاتب فکر افراد سے گزارش ہیکہ وہ انیس بلوچ کی بازیابی کیلئے آواز بلند کریں۔