گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس مری

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس مری Government Associate College of Commerce, Murree

17/07/2026

داخلہ جاری ہے
ائی سی ایس سے بہترین کورس
ڈپلومہ انفارمیشن ٹیکنالوجی
طلباء و طلبات کے لئے

17/07/2026
سیکرٹری پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کا گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس، مری کا دورہ​مری (11 جولائی 2026): پنجاب بورڈ...
11/07/2026

سیکرٹری پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کا گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس، مری کا دورہ
​مری (11 جولائی 2026): پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن (PBTE) لاہور کے سیکرٹری چوہدری محمد حفیظ صاحب نے آج گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس، مری کا آفیشل دورہ کیا۔
​اپنے دورے کے دوران انہوں نے کالج کی کمپیوٹر لیب، لائبریری اور کالج میں قائم کردہ پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے امتحانی مرکز (ایگزامینیشن سینٹر) کا تفصیلی معائنہ کیا۔ سیکرٹری صاحب نے کالج کے شاندار انتظامات اور امتحانی مرکز کے بہترین نظم و ضبط کو سراہتے ہوئے اسے بہترین اور قابلِ ستائش قرار دیا۔

30/06/2026

محنت اور لگن ہی کامیابی کا راستہ ہے

Address

Wood Barry Road, Sunny Bank,
Murree

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس مری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share