The School Ravi Rayon

Call Contact the school

The School Ravi Rayon An Educational Institute cultivating a sense of PEACE, LEARNING, UNITY and RESPECT.

05/10/2026

میرے محسن، میرے رہبر، میرے استاد
محترم عزت مآب ماسٹر مراد علی

تمام معزز پرنسپلز، ڈائریکٹرز اور اساتذہ کرام کے نامیومِ اساتذہ کے اس باوقار موقع پر میں ان تمام عظیم شخصیات کو خراجِ تحس...
05/10/2026

تمام معزز پرنسپلز، ڈائریکٹرز اور اساتذہ کرام کے نام

یومِ اساتذہ کے اس باوقار موقع پر میں ان تمام عظیم شخصیات کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جو علم کے ساتھ ساتھ نسلوں کی کردار سازی اور مستقبل کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔

ایک استاد کی محنت کا اثر صرف ایک کلاس روم تک محدود نہیں رہتا، بلکہ اس کے علم، تربیت اور کردار کی روشنی آنے والی نسلوں تک پہنچتی ہے۔ بالخصوص ہمارے معزز پرنسپلز، ڈائریکٹرز اور اساتذہ کرام، جو تعلیمی اداروں کی قیادت سے لے کر طلبہ کی تعلیم و تربیت تک ایک اہم ذمہ داری نبھا رہے ہیں، یقیناً معاشرے کے حقیقی معمار ہیں۔

آپ سب کی محنت، خلوص اور علم دوستی کو سلام۔

یومِ اساتذہ مبارک!

قیصر محمود وڑائچ
پرنسپل: دی سکول (اذلان کیمپس) راوی ریان

اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویروتمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں۔
07/09/2026

اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں۔

SYED ALI ABBAS 🇵🇰❤️🇵🇰PRESIDENT APPSMA CENTRAL PUNJAB Shaping Minds Shaping Nation 🇵🇰❤️🇵🇰
02/09/2026

SYED ALI ABBAS 🇵🇰❤️🇵🇰
PRESIDENT APPSMA CENTRAL PUNJAB
Shaping Minds Shaping Nation 🇵🇰❤️🇵🇰

29/08/2026
28/08/2026

Welcome back to School 🏫

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِی...
26/08/2026

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌاَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

13/06/2026

Happy Birthday to Abdul Hadi Watto

Address

Near Masjid Quba Ravi Rayon
Muridke
39000

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 13:30

Telephone

+923334589217

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The School Ravi Rayon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The School Ravi Rayon:

Shortcuts

Share

Category