28/08/2024
السلام وعلیکم..
Dear students / parents,
جیسا کہ آپکو پتہ ہے کہ ستمبر کے پہلے ہفتے میں FSc کا رزلٹ آ رہا ہے. جسکی وجہ سے بہت سارے parents اور students کے کہنے پر Talent Hunt Test-II کی تاریخ میں توسیع کرنی پڑی.. اب ٹیسٹ 29 اگست کی بجائے 10 ستمبر بروز منگل کو ہو گا.. اور رولنمر سلپس تمام سٹوڈنٹس کو اکیڈمی میں ٹیسٹ والے دن ملیں گی.
مزید معلومات کیلئے 03434131154 پر رابطہ کریں.. شکریہ