Govt. Graduate College For Women, Muridke

Govt. Graduate College For Women, Muridke Educational Institute

30/04/2026

Tribute to Class Iv of Govt. Graduate College(W), Muridke
On Labour Day​ 01-05-2026

A Parent-Teacher Meeting (PTM) plays an important role in a student’s overall development. It creates a strong connectio...
29/04/2026

A Parent-Teacher Meeting (PTM) plays an important role in a student’s overall development.

It creates a strong connection between College and home, which directly benefits the student.

So for the betterment of students PTM is going to be arraneged on 11 May, 2026 in Govt. Graduate College(W), Muridke.

Enrollment DrivePre-1st Year
28/04/2026

Enrollment Drive
Pre-1st Year

سیمنار:موضوع: بدلتی جغرافیائی صورتحال ، شدت اختیار کرتی فرقہ واریت اور با شعور مسلمان کا کردار مقام: پیس لیب گورنمنٹ گری...
27/04/2026

سیمنار:
موضوع: بدلتی جغرافیائی صورتحال ، شدت اختیار کرتی فرقہ واریت اور با شعور مسلمان کا کردار

مقام: پیس لیب گورنمنٹ گریجوئٹ کالج برائے خواتین مریدکے
وقت: دن 11بجے
تمام طالبات شرکت کو لازمی بنائیں۔ وقت کی پابندی کا خیال رکھیں۔ محدود نشستوں کی وجہ سے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر داخلہ ہو گا۔

26/04/2026

Admission in Pre- 1st Year Continued
Vision of DPI Punjab
Naila Aslam
Nad e Asif
Farah Abbas Rana
Umm e Farwa
Anila Ahmed

19/04/2026

سرکاری کالج، میعاری کالج
وزیراعلی پنجاب اور ڈی پی آئی پنجاب کا وژن اور مشن

وہ طالبات جو میٹرک کے امتحان سے فارغ ہوئیں ہیں اور مستقبل میں انٹرمیڈیٹ میں داخلہ لینے کی خواہشمند ہیں ان کے لیےفری پری ...
19/04/2026

وہ طالبات جو میٹرک کے امتحان سے فارغ ہوئیں ہیں اور مستقبل میں انٹرمیڈیٹ میں داخلہ لینے کی خواہشمند ہیں ان کے لیےفری پری فرسٹ ائیر کلاسز ایک غیبی مدد ہے کیونکہ پری فرسٹ ائیر کلاسز میں

۱- نئے مضامین (جیسے فزکس، کیمسٹری، بایولوجی یا میتھ) کا ابتدائی تعارف ملتا ہے، جس سے آگے کی پڑھائی آسان ہو جاتی ہے۔

۲- آپ فرسٹ ائیر کا کچھ حصہ پہلے ہی پڑھ لیتے ہیں، اس سے سال کے دوران بوجھ کم محسوس ہوتا ہے۔

۳-آپ کو اندازہ ہو جاتا ہے کہ کون سا سبجیکٹ زیادہ توجہ مانگتا ہے، اس سے آپ اپنی پڑھائی بہتر طریقے سے پلان کر سکتے ہیں۔

۴- جب آپ کو پہلے سے موضوعات کی سمجھ ہوتی ہے تو کلاس میں آپ زیادہ پراعتماد محسوس کرتے ہیں۔

تو آئیے گورنمنٹ گریجوئٹ کالج برائے خواتین مریدکے میں فری پری فرسٹ ائیر کلاسز 20 اپریل سے جائن کریں۔

Pre-1st Year Classes are starting on 20 April, 2026Farah Abbas RanaAnila AhmedNaila AslamGovt. Graduate College For Wome...
16/04/2026

Pre-1st Year Classes are starting on 20 April, 2026
Farah Abbas Rana
Anila Ahmed
Naila Aslam
Govt. Graduate College For Women, Muridke

مس فرح عباس رانا کی قیادت، محنت اور لگن نے نہ صرف ادارے کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا بلکہ طالبات کی تعلیم و تربیت میں بھی...
15/04/2026

مس فرح عباس رانا کی قیادت، محنت اور لگن نے نہ صرف ادارے کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا بلکہ طالبات کی تعلیم و تربیت میں بھی نمایاں کردار ادا کیا۔ وہ ہمارے لیے حوصلے، عزم اور کامیابی کی ایک روشن مثال ہیں۔
تمام سٹاف ممبران ان کی اس کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ وہ آئندہ بھی اسی طرح کامیابیوں کے نئے سنگِ میل عبور کرتی رہیں۔ 🌟
Farah Abbas Rana
Nad e Asif
Hania Queen
Anila Ahmed
Govt. Graduate College For Women, Muridke

15/04/2026

تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہوتی ہے، اور جب بات طالبات کی ہو تو تعلیم کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے کیونکہ ایک مرد کی تعلیم ایک فرد کی تعلیم ہے جبکہ ایک عورت کی تعلیم پوری نسل کی تعلیم ہے۔
اس بات کے پیشِ نظر کالجِ ھذا صرف کتابی علم تک محدود نہیں رہا بلکہ یہاں طالبات کی مکمل شخصیت سازی پر بھی توجہ دی جاتی ہے۔ اس سلسلے میں کالجِ ھذا میں مختلف کونسلنگ رومز تشکیل دئیے گئے ہیں۔ جن میں Career counceling, Skill Deveolpment and use of Ai counseling, Anti Narcotics Awareness, Educational Couseling, Socio Economics Couseling, Peace Lab, Health & Hygiene counseling شامل ہیں۔
Nad e Asif Farah Abbas Rana Anila Ahmed Hania Queen

A letter of Appreciation was presented to the worthy principal Farah Abbas Rana for her excellence performance and  visi...
14/04/2026

A letter of Appreciation was presented to the worthy principal Farah Abbas Rana for her excellence performance and visionary initiatives by DPI colleges DPI Colleges, Punjab, Lahoreat
Govt. Graduate College For Women, Muridke

Address

Muridke
Muridke

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Graduate College For Women, Muridke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share