The Pride School & Academy

The Pride School & Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Pride School & Academy, Middle School, Latif Park Old Narang Road Muridke, Muridke.

🏆 سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2025 -دی پراٸیڈ سکول مریدکے میں گزشتہ روز سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی شاندار تقریب منعقد ...
25/02/2025

🏆 سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2025 -
دی پراٸیڈ سکول مریدکے میں گزشتہ روز سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی شاندار تقریب منعقد ہوئی، جس میں طلبہ کی محنت اور کامیابیوں کو سراہا گیا۔ 🌟
یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی ✨
ہمارے ہونہار طلبہ نے محنت، لگن اور عزم کی نئی مثالیں قائم کیں، اور آج کی کامیابی ان کی جدو جہد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ہم تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں معزز مہمانِ خصوصی پرنسپل گورنمنٹ گریجوٸیٹ کالج مریدکے ، والدین اور اساتذہ کا، جن کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی نے طلبہ کو نئی بلندیوں تک پہنچنے کی ہمت دی۔ 🙏
"ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں،
ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں!" 🌠

💫 آپ سب کو کامیابیوں پر دلی مبارکباد!
تصویری رپورٹ صاٸم سٹوڈیو

دی پراٸیڈ سکول مریدکے کی سالانہ تقریب ِ تقسیم ِ انعامات "پاک ویلی ہاٶسنگ سوساٸٹی" کے روح ِرواں "ملک عثمان فراز" نے پروگر...
21/02/2025

دی پراٸیڈ سکول مریدکے کی سالانہ تقریب ِ تقسیم ِ انعامات
"پاک ویلی ہاٶسنگ سوساٸٹی" کے روح ِرواں "ملک عثمان فراز" نے پروگرام میں شرکت کی۔ بچوں میں انعامات تقسیم کیے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک عثمان فراز نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔ ادارہ کی کارگردگی کو سراہا اور شاندار الفاظ میں خراج ِ تحسین پیش کیا۔ آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ۔

دی پراٸیڈ سکول مریدکے میں گزشتہ روز سالانہ تقریب تقسیم انعامات و یوم والدین منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی کامن ویلتھ پارل...
20/02/2025

دی پراٸیڈ سکول مریدکے میں گزشتہ روز سالانہ تقریب تقسیم انعامات و یوم والدین منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی کامن ویلتھ پارلیمینٹیرین آف دی ایئر چوہدری خرم اعجاز چٹھہ ممبر پنجاب اسمبلی تھے
سکول کے بچوں نے مہمان خصوصی کا والہانہ استقبال کیا تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا سکول کے طلبا و طالبات نے حمد و ثنا پیش کی اور بچوں نے مختلف رنگا رنگ پروگرامز پیش کیے اور اپنی اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا والدین کی کثیر تعداد نے پروگرام میں شرکت کی
مہمان خصوصی نے مختلف کلاسوں میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات میں انعامات تقسیم کیے چوہدری خرم اعجاز چٹھہ نے اس موقع پر طلبا و طالبات ,والدین سکول اسٹاف اور انتظامیہ کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
سکول ڈائریکٹرز محمد طیب ریاست نے مہمان خصوصی چوہدری خرم اعجاز چھٹہ کا اس تقریب میں شرکت اور بچوں کی حوصلہ افزائی پر شکریہ ادا کیا

Happy Teacher’s Day to the teachers who fill our minds with knowledge and our hearts with dreams, passion and inspiratio...
05/10/2024

Happy Teacher’s Day to the teachers who fill our minds with knowledge and our hearts with dreams, passion and inspiration. 🤍

دی پراٸیڈ سکول مریدکے میں عید میلاد النبی ﷺ کی بابرکت اور پُروقار تقریب انتہائی خوشی اور عقیدت کے ساتھ مناٸ گٸی۔ دن خوبص...
20/09/2024

دی پراٸیڈ سکول مریدکے میں عید میلاد النبی ﷺ کی بابرکت اور پُروقار تقریب انتہائی خوشی اور عقیدت کے ساتھ مناٸ گٸی۔ دن خوبصورت تلاوتوں، متاثر کن تقاریر اور پیغمبر اسلامﷺ کی زندگی اور تعلیمات کی یاد میں دلی دعاؤں سے بھرا ہوا تھا۔ ہمارے طلباء نے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے امن، مہربانی اور ہمدردی کے پیغام کے لیے اپنی محبت اور احترام کا اظہار کیا۔ اس تقریب نے نہ صرف ہمارے روحانی تعلق کو گہرا کیا بلکہ ہمارے درمیان اتحاد اور برادری کے احساس کو بھی مضبوط کیا۔
دعا ھے اللہ پاک ھماری اس کاوش کو قبول فرمائے اور سیرت النبیؐ کی پیروی کی توفیق عطا فرمائے (آمین)
آخر میں پرنسپل صاحبہ نے کہا عید میلاد النبیؐ منانے کا مقصد طلباء میں حضور نبی کریم ؐ کی محبت کو اجاگر کرنا ہے ،اگر ہم بحیثیت ملت اپنا وقار بحال کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں رسول اللہؐ کی سنت کو اپنانا ہوگا۔
تقریب کے اختتام پر تمام بچوں کی پُرتکلف کھانے سے تواضع کی گئی۔

انشااللہ سکول صبح روٹین کے مطابق کھلے گا
01/10/2023

انشااللہ سکول صبح روٹین کے مطابق کھلے گا

Address

Latif Park Old Narang Road Muridke
Muridke

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Pride School & Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category