The Renaissance School System

The Renaissance School System Dream , Believe , Achieve

Big shout out to my newest top fans! 💎 Wazir Rahman, Rahman Ghani, Bakhat Ullah, Itx IlyasDrop a comment to welcome them...
29/05/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Wazir Rahman, Rahman Ghani, Bakhat Ullah, Itx Ilyas

Drop a comment to welcome them to our community, fans

24/05/2026

آج اسکول اسمبلی میں ایک خوبصورت لمحہ دیکھنے کو ملا۔
ہم روزانہ بچوں کو اسٹیج پر آ کر پریزنٹیشن دینے کا موقع دیتے ہیں تاکہ ان میں اعتماد، ہمت اور بولنے کی صلاحیت پیدا ہو۔
آج ایک بچہ خود میرے پاس آیا اور کہا:
“سر! میں بھی آج پریزنٹیشن کرنا چاہتا ہوں۔”
میں نے کہا: “بالکل بیٹا، ضرور کریں۔”
پھر جب وہ اسٹیج پر گیا تو اس نے اتنے اعتماد اور جذبے کے ساتھ اشعار پڑھے سب حیران رہ گئے۔
میں نے کہا یہ کہا سے سیکھا ہے تو جواب دیا موبائل سے بچوں کو موبائل کچھ وقت کے لئے ضرور دے لیکن مثبت سرگرمیوں کے لیے
بچوں کو صرف تعلیم نہیں، بلکہ اظہارِ خیال، اعتماد اور ہمت دینا بھی ضروری ہے۔
آج کا یہ چھوٹا قدم کل ایک بڑے لیڈر کی پہچان بن سکتا ہے۔ ✨

20/05/2026

Playgroup ♥️

20/05/2026

♥️♥️
fans

15/05/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اگر آج آپ نے درودِ پاک نہیں پڑھا تو ابھی پڑھ لے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

15/05/2026

چمن کے پھول ❤️

Big shout out to my newest top fans! 💎Wazir Rahman, Rahman Ghani, Bakhat Ullah, Itx IlyasDrop a comment to welcome them ...
15/05/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎

Wazir Rahman, Rahman Ghani, Bakhat Ullah, Itx Ilyas

Drop a comment to welcome them to our community, fans

12/05/2026

والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو مضر چیزوں جیسے چیونگم، چیلیا، پاپڑ اور غیر معیاری اشیاء سے دور رکھیں۔
یہ چیزیں بچوں کی صحت، دانتوں اور عادات پر منفی اثر ڈال سکتی ہیں۔
اپنے بچوں کو صحت مند خوراک، صاف ستھری عادات اور اچھی سرگرمیوں کی طرف راغب کریں تاکہ وہ تندرست اور خوشحال زندگی گزار سکیں۔
fans

Address

Sowari
Muridke
39000

Opening Hours

Monday 08:00 - 04:00
Tuesday 08:00 - 04:00
Wednesday 08:00 - 04:00
Thursday 08:00 - 04:00
Friday 08:00 - 04:00
Saturday 08:00 - 04:00

Telephone

+923468999917

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Renaissance School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Renaissance School System:

Shortcuts

Share

Category