20/08/2026
اسلام علیکم،
19 اگست بروز بدھ تقریباً 5:00 بجے شام، SA Gardens سے Muridke کے راستے میں ایک iPhone 14 موبائل موٹر سائیکل سے گر گیا تھا۔ فون کا رنگ black یے، اگر کسی کو وہ فون ملا ہے تو برائے مہربانی اِس نمبر پر کال کریں:
03004129932
فون واپس کرنے والے کو 20,000 روپے نقد انعام دیا جائے گا۔
فون کسی کے استعمال میں نہیں آ سکتا کیونکہ وہ icloud سے locked ہے، اُسے کھولنے کے لیے bypass کروانا پڑے گا اور فون کے بیشتر feature ختم ہو جائیں گے، مگر ہمارے لیے اُس کا data بہت قیمتی ہے۔ جس کو ملے وہ رابطہ کرے۔ شکریہ
عبد الرحمٰن ولد امتیاز شاید ایڈوکیٹ مرحوم۔