01/05/2026
*Labour day*
یاربﷻجن ہاتھوں میں چھالے ہیں شکوے نہیں۔۔۔
جن کےگھروں میں فاقے ہیں
مگر صبر کی چادر نہیں ہٹتی ایسے مزدوروں کو توں اپنا قرب دے۔۔۔
اور ان کی ہر کمی کو پورا فرما۔آمین ثم آمین یارب العالمین