02/10/2026
🌙 جمعہ کا بابرکت دن — علم، نصیحت اور اصلاح کی خوبصورت محفل 🌙
فرمایا۔
مولانا صاحب نے طلبہ و طالبات کو دینِ اسلام کی تعلیمات، اچھے اخلاق، نیک اعمال اور ایک بہترین مسلمان و ذمہ دار انسان بننے کے حوالے سے قیمتی نصیحتیں فرمائیں۔
ایسی محافل طلبہ کی دینی و اخلاقی تربیت کے ساتھ ساتھ ان کے کردار کو سنوارنے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ❤️
اللہ تعالیٰ ہمیں علمِ نافع حاصل کرنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲