GPS Swara Ghundai

GPS Swara Ghundai We aim to educate & motivate the students for the future challenges😎😎😎

Photography by Umar Khan: Capturing Moments at the 2025 Annual Examinations🏫🏫🥰🥰
15/03/2025

Photography by Umar Khan: Capturing Moments at the 2025 Annual Examinations
🏫🏫🥰🥰

14/03/2025

Important Announcement:

The terminal exams for classes KG to 4th will commence tomorrow. All students are directed to attend their exams.

آج بمورخہ23/11/2024 ہیڈماسٹر صاحب کے دعوت پرسیدصلاح الدین پاچہ کسان کونسلر نے گورنمنٹ پرائمری سکول سورہ غونڈی کا دورہ کی...
23/11/2024

آج بمورخہ23/11/2024 ہیڈماسٹر صاحب کے دعوت پرسیدصلاح الدین پاچہ کسان کونسلر نے گورنمنٹ پرائمری سکول سورہ غونڈی کا دورہ کیا۔جسکاگرم جوشی سے استقبال کیا گیا جس پر اس نے تمام سٹاف اورسکول کے ننھے بچوں کا شکریہ اداکیا۔سکول کو ایمرجنسی بنیاد پر ایک پرنٹر کی ضرورت تھی اس نے اپنی جیب کی مدد سے نقد 18000ہزارکاتعاون پیش کیا۔جس پر تمام سٹاف اور بچوں نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

13/11/2024

مارننگ اسمبلی گورنمنٹ پرائمری سکول سورہ غونڈی

"During the health camp at GPS Swara Ghundai on dated 04/11/2024 today, photos were taken incidentally while dispensing ...
04/11/2024

"During the health camp at GPS Swara Ghundai on dated 04/11/2024 today, photos were taken incidentally while dispensing Mebendazole 500mg to students."

30/10/2024

ماشاءاللہ گل شیرخان صاحب بہترین انداز میں بچے کی دعا پیش کرتے ہوئے👏👏👏

The school will remain closed tomorrow.....
16/09/2024

The school will remain closed tomorrow.....

‏زمین پھٹ سکتی ہے آسمان گر سکتا ہے ، قیامت قائم ہو سکتی ہے لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتااور یہی ہمارا ایمان ہے  ...
07/09/2024

‏زمین پھٹ سکتی ہے آسمان گر سکتا ہے ، قیامت قائم ہو سکتی ہے لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا
اور یہی ہمارا ایمان ہے

صفائی مہمجی پی ایس سورہ غونڈی دیر لوئر
28/08/2024

صفائی مہم
جی پی ایس سورہ غونڈی دیر لوئر

ڈائیرکٹر ایجوکیشن نے تمام  ڈی ای اوز کے نام مراسلہ جاری کردیا کہ کلاس فور ملازمین کے تمام خالی، سینشن پوسٹ  اور تمام ریٹ...
24/08/2024

ڈائیرکٹر ایجوکیشن نے تمام ڈی ای اوز کے نام مراسلہ جاری کردیا کہ کلاس فور ملازمین کے تمام خالی، سینشن پوسٹ اور تمام ریٹائرڈسن کوٹہ،میڈیکل کوٹہ۔اقلتی کوٹہ وغیرہ کی تفصیلات آج 24 اگست 4بجے تک بھیجے تاکہ جلد از جلد کلاس فور بھرتی ممکن ہوسکےڈائیرکٹر ایجوکیشن نے تمام ڈی ای اوز کے نام مراسلہ جاری کردیا کہ کلاس فور ملازمین کے تمام خالی، سینشن پوسٹ اور تمام ریٹائرڈسن کوٹہ،میڈیکل کوٹہ۔اقلتی کوٹہ وغیرہ کی تفصیلات آج 24 اگست 4بجے تک بھیجے تاکہ جلد از جلد کلاس فور بھرتی ممکن ہوسکے

سکولوں، کالجوں، اور یونیورسٹیوں میں طلباء کو پودے لگانے اور ان کے فوائد کے بارے میں سکھانا بہت ضروری ہے۔ یہ نہ صرف ماحول...
19/08/2024

سکولوں، کالجوں، اور یونیورسٹیوں میں طلباء کو پودے لگانے اور ان کے فوائد کے بارے میں سکھانا بہت ضروری ہے۔ یہ نہ صرف ماحول کی حفاظت بلکہ طلباء کی شخصیت کی نشوونما کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔ اس کے لیے ایک الگ مضمون یا پروگرام ہونا چاہیے جس میں مندرجہ ذیل نکات شامل ہوں:

1. **ماحولیاتی تعلیم:**
- درختوں اور پودوں کی اہمیت
- درختوں کے ماحول پر مثبت اثرات
- جنگلات کی کٹائی کے نقصانات

2. **پودے لگانے کی تکنیک:**
- صحیح طریقے سے پودے لگانے کی تکنیک
- مختلف قسم کے پودے اور درخت
- موسمی پودے اور ان کی دیکھ بھال

3. **پودوں کے فوائد:**
- آکسیجن پیدا کرنا
- ہوا کی صفائی
- زمین کی حفاظت اور کٹاؤ کو روکنا
- حیاتیاتی تنوع کی حفاظت

4. **ماحولیاتی پالیسی اور قوانین:**
- ماحولیاتی قوانین اور پالیسیاں
- جنگلات اور قدرتی وسائل کی حفاظت کے قوانین

5. **پریکٹیکل تجربات:**
- پودے لگانے کے عملی تجربات
- اسکول اور کالج کیمپس میں باغبانی کے پروجیکٹس
- مختلف پودوں کی نشوونما کا مشاہدہ

6. **شعور اور آگاہی:**
- ماحولیاتی مسائل پر آگاہی مہمات
- پودے لگانے کی اہمیت پر سیمینارز اور ورکشاپس
- کمیونٹی میں پودے لگانے کی مہمات

اس طرح کے پروگرام اور مضمون طلباء کو نہ صرف ماحولیاتی تعلیم فراہم کریں گے بلکہ ان میں ذمہ داری، محنت، اور قدرت کے ساتھ محبت کا جذبہ بھی پیدا کریں گے۔ اس سے ہماری آنے والی نسلیں ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی کی اہمیت کو بہتر طریقے سے سمجھ سکیں گی۔

13/08/2024

Masha Allah, our school's 🏫 headmaster presents the poem along with Taranum👏👏👏

Address

GPS Swara Ghundai Circle Samrbagh Dir Lower
Munda Qala

Telephone

+923009842139

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Swara Ghundai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category