Government Boys High School Naga Naari

  • Home
  • Government Boys High School Naga Naari

Government Boys High School Naga Naari school

28/03/2024

الحَمْدُ ِلله ثم الحَمْدُ ِلله اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ادارہ ہذا کا ضلعی ایلمنٹری بورڈ میں جماعت ہشتم 100% اور جماعت پنجم 100% نتاٸج کی روایت بر قرار اللہ تعالی مزید کامیابیاں عطا فرماۓ

04/03/2024

Annual Result DAY IN G .B. H. S . Naganari Tehsil Mumtaz Abad District Haveli Kahuta

29/10/2023

نبی ﷺ کا فرمان



27/10/2023
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎  الحَمْدُ ِلله
26/10/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ الحَمْدُ ِلله

محترم طارق جاوید بٹ صاحب کو باوقار سروس کی تکمیل پر صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں             جملہ اسٹاف بواٸز ہاٸ س...
02/05/2023

محترم طارق جاوید بٹ صاحب کو باوقار سروس کی تکمیل پر صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جملہ اسٹاف بواٸز ہاٸ سکول ناگاناڑی

نٸے تعلیمی سیشن 2023 و 2024 کے لیے داخلہ جماعت اول تا ہشتم  جاری ہے  بچوں کے والدین ”ورثا ادارہ میں تشریف لا کر ان بچوں ...
10/04/2023

نٸے تعلیمی سیشن 2023 و 2024 کے لیے داخلہ جماعت اول تا ہشتم جاری ہے بچوں کے والدین ”ورثا ادارہ میں تشریف لا کر ان بچوں کو ادارہ میں داخل کرواٸیں جو ابھی تک ادارہ میں داخل نہیں ہیں نیز جو طلبہ اگلی کلاسز میں پرموٹ ہو چکے ہیں ان کی حاضری کو یقینی بناٸیں اور کتب مہیا کریں تاکہ ان کا تعلیمی حرج نہ ہو

Address

Tehsil Mumtazabad

Telephone

+923557309477

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Boys High School Naga Naari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Government Boys High School Naga Naari:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share