Namal School and Academy System Multan

Namal School and Academy System Multan Education

16/09/2026

Hygiene champion Activity by Dettol in (NAMAL SCHOOL SYSTEM MULTAN)

04/09/2026

About today Activities
Namal School System Multan

Juma Mubarak ❣️💕
04/09/2026

Juma Mubarak ❣️💕

🌸✨ محترم والدین کے نام اہم پیغام ✨السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!📚 📝 *گرینڈ ٹیسٹ* تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گر...
04/09/2026

🌸✨ محترم والدین کے نام اہم پیغام ✨
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
📚 📝 *گرینڈ ٹیسٹ*
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرینڈ ٹیسٹ بروز پیر سے شروع ہو رہے ہیں۔
براہِ کرم بچوں کو گرینڈ ٹیسٹ کی بھرپور تیاری کروائیں اور ٹیسٹ کے دوران ان کی حاضری لازمی یقینی بنائیں۔ 📖✏️
*💰 💳 فیس کی بروقت ادائیگی*
جن طلبہ کی فیس یا بقایا جات واجب الادا ہیں، براہِ کرم انہیں جلد از جلد جمع کروائیں تاکہ اسکول کے تعلیمی و انتظامی امور بہتر انداز میں جاری رہیں۔
🌹 شکریہ برائے تعاون 🌹

🏫 انتظامیہ — نمل اسکول سسٹم ملتان
03086820913
03116820913

*Alhamdulillah ❤️ پہلا سال پہلی کامیابی ۔۔شکرالحمدللہ Namal School System *Multan
02/09/2026

*Alhamdulillah ❤️ پہلا سال پہلی کامیابی ۔۔شکرالحمدللہ
Namal School System *Multan

🌙✨ ربیع الاول مبارک ✨🌙ربیع الاول وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ دنیا میں تشریف لائے۔ 💚آئیے اس باب...
26/08/2026

🌙✨ ربیع الاول مبارک ✨🌙

ربیع الاول وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ دنیا میں تشریف لائے۔ 💚

آئیے اس بابرکت مہینے میں محبتِ رسول ﷺ کو اپنے دلوں میں مزید اجاگر کریں، آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو سمجھیں اور اپنی زندگی کو آپ ﷺ کی تعلیمات کے مطابق ڈھالنے کا عہد کریں۔

نبی ﷺ کی محبت، ہماری پہچان — سیرتِ طیبہ، ہماری رہنمائی۔ 🌹

💚 ربیع الاول مبارک ہو! 💚

26/08/2026

14th august function performance

17/08/2026

14 August Functions Decoration

13/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰

آزادی ایک عظیم نعمت ہے، جس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے وطنِ عزیز پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚
14 اگست 1947 — آزادی کا دن

نمل اسکول اینڈ اکیڈمی سسٹم، ملتان
معیاری تعلیم، روشن مستقبل

13/08/2026

Prep class (Eshal)

Address

Old Shujabad Road Near Ahmad City Multan
Multan
6000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Namal School and Academy System Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share