21/03/2026
🫂🕌💓
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنكُمْ صَالِحَ الأَعْمَالِ، وَجَعَلَكُمْ مِنَ الْفَائِزِينَ، وَأَعَادَهُ اللّٰهُ عَلَيْكُمْ بِالْخَيْرِ وَالْبَرَكَةِ۔
عِيدُ مُبَارَكْ!
🥰😊😍
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے اور ہمیں اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے۔
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک!
24/02/2026
🎉 Hifzul Quran Result 2026 🎉
Wifaq-ul-Madaris Result ki Shandaar Kamyabi
Dil ki gehraiyon se tamam talaba, walideen aur asatiza ko dheron mubarakbad!
Allah Ta’ala aap sab ki mehnat ko qabool farmaaye aur mazeed kamyabiyan ata kare. 🌟📚
Allah Ta’ala deen o dunya ki kamyabiyan, quran ko samjhny aur nek amaal ki tofeeq ata farmaaye. Ameen. 🤲
30/12/2025
الحمدللہ! آج ہمارے طلبہ و طالبات کی دستار بندی و دوپٹہ پوشی کی پر وقار تقریب بھی منعقد ہوئی۔
یہ لمحات نہ صرف ان کی علمی محنت کا اعتراف ہیں بلکہ عزت و وقار کی عملی تربیت بھی ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے۔ اور انکو مبارک باد پیش کرتے ہوئے ان کے مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ 🌹
30/12/2025
الحمدللہ! Academic Session Results 2024–25 جاری کر دیے گئے۔
طلبہ و طالبات کی شاندار کارکردگی ان کی محنت والدین کی دعائیں اور اساتذہ کی رہنمائی کا نتیجہ ہے۔
ہم کامیاب طلبہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور آئندہ مزید کامیابیوں کے لیے نیک تمنائیں رکھتے ہیں🌟