Qasim Malik Arain

Qasim Malik Arain

Share

I am Qasim malik Arain, belongs to Pakistan. wish to elaborate Muslim's community well wishes all over the world.

02/04/2026
02/04/2026

ایک بہت ہی حیران کن ویڈیو ہاتھ لگی ہے جو ان لوگوں کے لئے نہایت کارآمد ہے جو جدید الحاد کے حوالے سے سنجیدہ کام کر رہے ہیں

سنجیدہ کام سے ہماری مراد "مکالمہ" ہے نہ کہ مناظرہ

جو ویڈیو ہم آپ کی خدمت میں پیش کرنے جا رہے ہیں اس میں ایک ایسی بچی اپنا

"تلاش خدا"

کا سفر بیان کر رہی ہے جو ملحد تھی، فلسفیانہ شعور اور سائنسی دماغ رکھتی ہے

سو اس نے معیار ہی یہ طے کر رکھا تھا کہ خدا کا سائنسی بنیاد پر ثابت ہونا ضروری ہے

یوں یہ پوری گفتگو محض سٹوری نہیں بلکہ مکمل علمی سبق بھی ہے

جو چیز سب سے زیادہ حیران کن ہے ، وہ ہے بچی کی "قادرالکلامی" ایسی حیران کن مربوط اور سہل گفتگو کہ آپ رشک کئے بغیر رہ ہی نہ سکیں

01/04/2026

لاکھوں بزرگانِ دین کی زندگیوں کا عرق ان بزرگوں نے صرف بیس سیکنڈ میں بیان کر دیا ہے ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Punjab
Multan
61