Ashraf Online Quran Academy

Ashraf Online Quran Academy اشرف آن لائن قرآن اکیڈمی،
بچوں،بچیوں اور مردوں،خواتیں کیلئے آن لائن قرآن پاک سیکھنے کا سنہری موقع،۔

18/08/2026

اشرف آن لائن قرآن اکیڈمی 📖میں خوش آمدید ۔۔۔۔۔

نورانی قاعدہ۔۔۔
ناظرہ قرآن ۔۔۔۔۔
حفظ قرآن ۔۔۔۔۔
نماز حنفی ۔۔۔۔۔
چھ کلمے ۔۔۔۔۔۔

گھر بیٹھے مختصر وقت میں آن لائن طریقہ سے قرآن پاک پڑھیں اور جنت کا ٹکٹ خریدیں۔۔۔۔،
+92 3020750652 🌟📚💫👍

21/07/2026

16جولائی بروز جمعرات کو جامعہ خالد بن ولید میں خانقاہ تھی۔ بیانات سے فارغ ہونے کے بعد ساتھ میں ماما ہوٹل ہے بہت ہی مشہور ہے ساتھیوں نے کہا کہ بوتل وغیرہ پیتے ہیں تو سب ساتھیوں کے مشورے کے مطابق ماما ہوٹل کا فیصلہ ہوا وہاں بیٹھ کر بوتل وغیرہ پیتے اور ایک دوسرے سے باتیں پھر رات کو واپس اپنے مادر علمی جامعہ خالد بن ولید میں آکر آرام کیا

18/07/2026

16جولائی بروز جمعرات کو جامعہ خالد بن ولید میں خانقاہ کے بعد وہیں اپنے مادر علمی میں کھانا کھانے کا شرف حاصل ہوا اپنی کلاس والوں کے ساتھ اور پرانی یادیں تازہ ہو گئیں،
اور اپنے اساتذہ کرام سے ملاقاتیں کیں اور اپنے شیخ و مربی استاذ محترم حضرت اقدس حضرت مولانا محمد عمر فاروق نقشبندی صاحب دامت برکاتہم عالیہ سے ملاقات کی اور استاذ محترم بہت خوش ہوئے اور دعائیں دیں،
اور واپسی پر اپنے پیر و مرشد عالم باعمل استاذ العلماء والصلحاء (ناظم اعلی جامعہ خالد بن ولید) کو کارگزاری سنائی اور دعائیں لے کر واپس اپنے گھر آ گائے

*انسان کتنا ہی امیر کیوں نہ بن جائے ________❤️‍🩹🙂* *تکلیف بیچ نہیں سکتا اور سکون خرید نہیں سکتا 💔*
16/07/2026

*انسان کتنا ہی امیر کیوں نہ بن جائے ________❤️‍🩹🙂*
*تکلیف بیچ نہیں سکتا اور سکون خرید نہیں سکتا 💔*

15/07/2026

07/07/2026

اللہ نے زینت بخشی ہے، افلاک کو روشن تاروں سے

06/07/2026

کبھی آزما کے دیکھو دنیا تو بے وفا ہے۔۔۔۔۔،

04/07/2026

شادی مبارک

03/07/2026
*اللہ پاک کی رحمت سے نا امید صرف گمراہ لوگ ہوتے ہیں وہﷻ ہر پل تمہیں تھامے ہوئے ہے چاہے تمہیں خود اس کا احساس نہ ہو وہﷻ ت...
03/07/2026

*اللہ پاک کی رحمت سے نا امید صرف گمراہ لوگ ہوتے ہیں وہﷻ ہر پل تمہیں تھامے ہوئے ہے چاہے تمہیں خود اس کا احساس نہ ہو وہﷻ تمہیں گرنے نہیں دے گا اور اگر کبھی لڑکھڑا بھی گئے تو یقین رکھو وہیﷻ تمہیں دوبارہ سنبھال لے گا* `IN SHAA ALLAH` 🌙🕋🌍🫀✨💫🌟🌸💖

Address

Kashmir Chock, Gulgasht, Multan
Multan
60700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashraf Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share