Emerson Educational Students Council

Emerson Educational Students Council

Share

Emerson Educational Students Council
� Learn • Lead • Inspire

16/05/2026
Photos from Emerson Educational Students Council's post 16/05/2026

پشتون سٹوڈنٹس کونسل بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے طلبہ پر کل جمعیت کے غنڈوں کی جانب سے ہونے والے بزدلانہ حملے کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔
ہم ایمرسن سٹوڈنٹس کونسل ہمیشہ پشتون سٹوڈنٹس کونسل کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ہر مشکل وقت میں ان کے ساتھ رہے گی۔۔۔


08/05/2026

ایمرسن ایجوکیشنل کونسل کے انتخابات کامیابی سے مکمل ہوگئے، جس میں نومنتخب جنرل سیکرٹری ہیبت خان کاکڑ اپنی شاندار کامیابی حاصل کر لی۔
ہم ہیبت خان کو اس بڑی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے فرائض احسن انداز میں انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔
Congratulations Haibat khan❤️

08/05/2026

ایمرسن ایجوکیشنل کونسل کے انتخابات کامیابی سے مکمل ہوگئے، جس میں نومنتخب چیئرمین زیت اللہ ناصر نے بڑے مارجن سے شاندار کامیابی حاصل کی۔ اب وہ ایمرسن ایجوکیشنل کونسل کے نئے چیئرمین کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
ہم زیت اللہ کو اس بڑی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے فرائض احسن انداز میں انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے
Congratulations chairman Zaitullah Nasar

05/05/2026

الیکشن اپڈیٹ

تمام ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایمرسن ایجوکیشنل سٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن 🗳️
11 مئی 2026 کو منعقد ہونے جا رہے ہیں۔

تمام امیدواران اور ووٹرز سے گزارش ہے کہ بروقت اپنی شرکت یقینی بنائیں اور اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں۔

آپ کی شرکت ہی مضبوط قیادت کی ضمانت ہے۔

05/05/2026

ایمرسن ایجوکیشنل سٹوڈنٹس کونسل

ہیبت خان کاکڑ جنرل سیکرٹری کے عہدے کے لیے بطور امیدوار میدان میں موجود ہیں۔
وہ BS International Relations کے محنتی اور باصلاحیت طالب علم ہیں، جو قیادت کی صلاحیتوں اور طلبہ کے مسائل کو سمجھنے کی بھرپور اہلیت رکھتے ہیں۔

اپنے ووٹ سے ایک قابل، بااعتماد اور فعال نمائندے کا
انتخاب کریں آپ کا ووٹ آپ کی آواز

04/05/2026

📢 ایمرسن ایجوکیشنل سٹوڈنٹس کونسل
فخر کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ
زیت اللہ
(BS Education کے طالب علم)
نے چیئرمین کے عہدے کے لیے بطور امیدوار اپنی امیدواری پیش کر دی ہے۔
زیت اللہ ایک باصلاحیت، بااعتماد زیت اللہ کونسل کیلئے ہر ممکن کوشش کرے گا اور کونسل کو ترقی دینے اور کونسل کو اپرومنٹ کیلئے کام کرہے گا ، جو طلبہ کی آواز بن کر ان کے حقوق کے لیے بھرپور جدوجہد کریں گے۔
✨ وژن:
تعلیم، اتحاد اور طلبہ کی فلاح
🤝 آئیں! ایک بہتر اور مضبوط قیادت کے لیے زیت اللہ کا ساتھ دیں۔
🗳️ آپ کا ووٹ، آپ کا حق زیت اللہ کے ساتھ!

04/05/2026

ایمرسن ایجوکیشنل سٹوڈنٹس کونسل
فخر کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ
محمد صابر
(BS Political Science کے طالب علم)
نے چیئرمین کے عہدے کے لیے بطور امیدوار اپنی امیدواری پیش کر دی ہے۔
محمد صابر ایک باصلاحیت، بااعتماد اور طلبہ کے مسائل کو سمجھنے والے امیدوار ہیں، جو طلبہ کی آواز بن کر ان کے حقوق کے لیے بھرپور جدوجہد کریں گے۔
✨ وژن:
تعلیم، اتحاد اور طلبہ کی فلاح
🤝 آئیں! ایک بہتر اور مضبوط قیادت کے لیے محمد صابر کا ساتھ دیں۔
🗳️ آپ کا ووٹ، آپ کا حق محمد صابر کے ساتھ!

18/04/2026

Heartfelt congratulations to EX Chairman of Emerson Educational Students Council, Pir Muhammad, on his selection in BPS 14 teacher
May Allah bless him with continued success and grant him excellence in every step of his journey.
Ameen

30/03/2026

Farewell Party 💫

ایمرسن ایجوکیشنل سٹوڈنٹس کونسل کے زیرِ سایہ آج کی یہ خوبصورت محفل نہ صرف ایک الوداعی تقریب تھی بلکہ یادوں کا ایک حسین گلدستہ بھی تھی۔ چیئرمین عبدلوکیل، ایکس چیئرمین پیر محمد، ایکس جنرل سیکرٹری فرمان اللہ، انفارمیشن سیکرٹری صابر خان ناصر اور فنانس سیکرٹری یاسر خان ایک خوشگوار موڈ میں ایک ساتھ نظر آئے، جہاں مسکراہٹوں میں دوستی کی سچائی اور آنکھوں میں بچھڑنے کی نمی صاف جھلک رہی تھی۔

یہ لمحات صرف ایک پارٹی نہیں بلکہ ایک سفر کی خوبصورت کہانی تھے، جہاں ہر ہنسی، ہر بات اور ہر تصویر آنے والے وقت میں ایک قیمتی یاد بن جائے گی۔

الوداع کہنا آسان نہیں ہوتا، مگر یہ امید ضرور ہوتی ہے کہ یہ رشتے، یہ یادیں اور یہ ساتھ ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے۔

Best of luck for the future 🌟
ہمیشہ مسکراتے رہیں اور کامیابیاں آپ کا مقدر بنیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Emerson University Of Multan
Multan
60000