20/01/2026
آپ ﷺ آرام کے لیے بستر پہ تشریف لے جاتے تو دائیں ہتھیلی دائیں رخسار کے نیچے رکھ کر پڑھتے اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا اور بیدار ہو کر پڑھتے اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Al-bayyinah Online Quran Academy