Peace be upon you, may God's mercy and blessings be upon you. I am a Quran reciter and a religious scholar. I also have an FA degree and I know something about computers. So I want to go to Australia or can you tell me which country?
QuranAcademy.Online
Qur’an Learning Made Easy – For All Ages & Levels
السلام وعلیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ میں قرآن کا حافظ اور عالم دین ہوں اور ایف اے بھی کی ہے اور کمپیوٹر کے بارے میں بھی کچھ نہ کچھ جانتا ہوں تو میں آسٹریلیا جانا چاہتا ہوں یا آپ بتائیں مجھے کس کنٹری میں جانا چاہیئے اور کس چیز میں اپلائی کرنا چاہیے جس میں ہم جیسے علماء کی ضرورت ہو ایکسپرٹ ضرور رہنمائی فرمائیں A to Z لازمی رہنمائی فرمائیں
0302 4704307
آج تراویح میں کونسا پارہ پڑھنا یا سننا ہے؟
میرا فمن اظلم اور الیہ یرد ہے
🤔📖💫🌟😊👍
08/03/2026
1941ء میں مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش ہوئی تھی جس کے نتیجے میں مسجد حرام کے مطاف کے صحن میں 1.5 میٹر سے زیادہ پانی کھڑا ہو گیا۔ اس پانی نے حجر اسود کو بھی ڈھانپ دیا تھا۔
اس موقع پر ایک بحرینی لڑکے علی العوضی کی تصویر منظر عام پر آئی تھی جس نے تیر کر نادر انداز سے طواف کی عبادت ادا کی۔ سیرت کی کتابوں میں آتا ہے کہ ایک صحابی سیدنا عبداللہ بن الزبیر بن العوام رضی اللہ عنرضی اللہ عنہ جو سیدنا ابو بکر صدیق رضی الله تعالی عنہ کے نواسے تھے ، نے بھی بیت اللہ کا طواف تیر کر کیا تھا۔
علی العوضی 2015ء کے وسط میں فوت ہو چکے ہیں۔ وہ سابقہ اخباری رپورٹوں میں یہ انکشاف کر چکے ہیں کہ طوفانی بارشوں والے سال وہ مکہ مکرمہ میں تعلیم حاصل کر رہے تھے اور ان کی عمر 12 برس سے زیادہ نہیں تھی۔ وہ بارش مسلسل ایک ہفتے تک جاری رہی تھی اور اس دوران دن یا رات میں کسی وقت بھی وقفہ نہیں آیا۔
بارش کے آخری روز العوضی نے اپنے ایک بھائی اور دو دوستوں کے ساتھ حرم مکی جانے کا فیصلہ کیا، اس موقع پر ان کے ہمراہ العوضی کے ایک استاد بھی تھے۔ انہوں نے دیکھا کہ حرم شریف تقریبا پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ اس پر العوضی نے جو تیراکی میں مہارت رکھتے تھے تجویز پیش کی کہ بیت اللہ کا طواف تیر کر کیا جائے۔ بعد ازاں وہ اپنے بھائی اور ایک دوست کے ساتھ اس خیال پر عمل کے لیے آگے بڑھ گئے۔
اس حوالے سے زیر گردش تصویر میں العوضی مقام ابراہیم کے قریب نظر آ رہے ہیں جب کہ ان کا بھائی اور ایک دوست طواف کے بعد بیت اللہ کے دروازے پر بیٹھ کر آرام کر رہے ہیں۔
سیرت کی کتابوں میں ذکر آیا ہے کہ تیر کر بیت اللہ کا طواف سب سے پہلے معروف صحابی حضرت عبداللہ بن الزبیر بن العوام رضی اللہ عنہ نے کیا۔ ابن ابو الدنیا نے لیث اور مجاہد کے حوالے سے روایت کی تخریج کی ہے کہ "عبادت کا کوئی بات ایسا نہیں جس کو ابن الزبیر نے چھوڑا ہو۔ بیت اللہ میں سیلاب آیا تو دیکھا گیا کہ ابن الزبیر تیر کر طواف کر رہے ہیں"۔
ان کے علاوہ علماء کرام میں البدر بن جماعہ نے بھی تیر کر بیت اللہ کا طواف کیا۔ اس حوالے سے کتاب "کشف الخفاء ومزیل الالباس" میں آیا ہے کہ جب بھی وہ حجر اسود کے متوازی آتے تو اس کا بوسہ لینے کے لیے ڈبکی لگاتے۔
تیر کر طواف کرنا یہ ایک نادر نوعیت کی عبادت ہے۔ مکہ مکرمہ میں متعدد بار بڑے سیلاب آئے تاہم مؤرخین کے مطابق دو مرتبہ کے سوا ایسا موقع نہیں آیا کہ اس میں تیراکی کی جائے۔ ان میں ایک واقعہ اسلام کے آغاز کے زمانے میں اور دوسرا تقریبا اناسی برس قبل پیش آیا۔
#طواف
07/03/2026
اجمالی خلاصہ پارہ نمبر 18:-
السلام وعلیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
تمام شہزادے روزے کے ساتھ آرام کرتے ہوئے اور اس ننھے شہزادے کو دیکھیں کہاں سویا ہوا ہے ایک جملہ ان شہزادوں کے لیے
اور اپنے ساتھ موجود ان مدرسوں کے ساتھ رمضان میں لازمی تعاون کریں یہ بہترین جگہیں ہیں خرچ کرنے کی اور اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں
.Online
+923024704307
25/02/2026
Beautiful View Of Makkah City At Night From Cave Hira
UK USA Canada
If anyone wants to read the Quran from here, please contact me personally.Insha Allah, they will benefit.
+923024704307
I am a Quran teacher. If anyone wants to study or teach their children, please contact me personally.
+923024704307
قرآن اکیڈمی – QuranAcadem.Online
کیا آپ بھی اپنے بچوں کی دینی تربیت کے حوالے سے فکر مند ہیں؟
تو فکر مند ہونا چھوڑیں آج ہی رابطہ کرکے قرآن مجید کی تعلیم دلوائیں مستند، آسان اور مؤثر انداز میں — وہ بھی گھر بیٹھے آن لائن۔
الحمدللہ! QuranAcademy.Online میں بچوں، بڑوں، مرد و خواتین سب کے لیے آن لائن قرآن مجید کی تعلیم فراہم کی جاتی ہے۔
📖 ہماری خدمات:
✔ قرآن ناظرہ
✔ تجوید کے ساتھ قرآن
✔ حفظِ قرآن
✔ کلمہ، نماز، دعائیں اور اسلامی آداب
✔ بچوں اور بڑوں کے لیے انفرادی (One-to-One) آن لائن
✔ مناسب ماہانہ فیس
ہفتے میں 5 دن کلاسز
کلاس کا دورانیہ 30 منٹ
آن لائن Zoom کے ذریعے
پہلا تین دن مفت ٹرائل / ڈیمو کلاس
اب قرآن کی تعلیم حاصل کرنا ہوا اور بھی آسان اور سہل۔
آج ہی رابطہ کریں اور اپنے بچوں کی دینی تربیت کا آغاز کریں کہیں دیر نہ ہوجائے
اور سوچ سوچ کر وقت کو ضائع نہ کریں بلکہ اللّٰہ کے کلام کو سیکھ کر وقت کو قیمتی بنائیں
رابطہ نمبر:03024704307
السلام و علیکم آنلائن قرآن مجید یا دیگر کتابوں کے سٹوڈنٹس یا ٹیچر جاب دینے والے لوگوں کی پوسٹوں پر کومنٹس کر کے اپنا ٹائم اور پیسے ضائع نہ کریں میں آپ کو حقیقیت بتاتا ہوں کوئی شخص جو آپ سے پیسے مانگتا ہے سٹوڈنٹس دینے کے نام پر مکمل فراڈ ہے کسی کو ایک روپیہ دینے کی ضرورت نہیں لالچ میں ہر گز نہ آئیں اپنے سٹوڈنٹس بنائیں کام کو سمجھے فیسبک پیج بنائیں اپنا ایڈ رن کریں باہر کے ممالک میں باقی صحیح طریقوں سے سٹوڈنٹس بنا سکتے ہیں لیکن فیسبک گروپس میں سٹوڈنٹس کے نام یا ٹیچر کے نام پر اپنے حق حلال کے پیسے کسی کو نہ دیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
60000