Rahe Noor

Rahe Noor We will reveal the secrets of morality and the principles of living and relating to others stay with

27/05/2026
03/01/2026
Fallow my page
02/01/2026

Fallow my page

30/12/2025

اپنی چاہت زیادہ نہ بتائیں، تھوڑا سا راز
تھوڑی سی خاموشی، یہی وہ راز ہے
جو کسی دل کو بار بار آپکی طرف لوٹاتا ہے.

30/12/2025

اخلاقیات اور زندگی گزارنے کے اصول جانیے اور دوسروں سے تعلقات رکھنے میں خاص چھپے رازوں سے ہم اٹھائیں گے پردہ۔
ہمارے ساتھ رہیں خوش رہیں ہستے مسکراتے رہیں شادباد رہیں آباد رہیں ہر غم سے آزاد رہیں اور ہر بلا سے محفوظ رہیں۔
آمین۔
محمد راشد نور
03028739504
محمد فہیم عزیز ڈیروی
03341476372
https://whatsapp.com/channel/0029VaoDXdd2phHSZOh3og3C
Facebook 👇
https://www.facebook.com/RaheNoori

We will reveal the secrets of morality and the principles of living and relating to others stay with

*مخلص روٹھ جائے تو منالیا کرو**`لیکن` اگر منافق روٹھ جائے تو شکر ادا کیا کرو*
29/12/2025

*مخلص روٹھ جائے تو منالیا کرو*
*`لیکن` اگر منافق روٹھ جائے تو شکر ادا کیا کرو*




29/12/2025

آدمی اپنے ظرف ہی کی بدولت اعلیٰ مقامات پر فائز ہو سکتا ہے، ورنہ کئی قابل افراد سڑکوں پر موجود ہیں۔

اداسی کو آپ کوئی بیماری یا مسئلہ مت سمجھیں بلکہ اداسی کو انجوائے کریں جب آدمی اداس ہوتا ہے تو اس کے سوچنے کی حس کام کرنے...
29/12/2025

اداسی کو آپ کوئی بیماری یا مسئلہ مت سمجھیں
بلکہ اداسی کو انجوائے کریں
جب آدمی اداس ہوتا ہے تو اس کے سوچنے کی حس کام کرنے لگ جاتی ہے اور اداسی کی وجہ تلاش کرتی ہے۔ اس چیز کے نفع یا نقصان کو دماغ میں اسٹور کرلیتی ہے
اور آئندہ کے لیے لائحہ عمل تیار ہو جاتا ہے۔

اخلاقیات اور زندگی گزارنے کے اصول جانیے اور دوسروں سے تعلقات رکھنے میں خاص چھپے رازوں سے ہم اٹھائیں گے پردہ۔
ہمارے ساتھ رہیں خوش رہیں ہستے مسکراتے رہیں شادباد رہیں آباد رہیں ہر غم سے آزاد رہیں اور ہر بلا سے محفوظ رہیں۔
آمین۔

Address

Jalalpur Pir Wala
Multan
59660

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahe Noor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share