Allah Tala Hmain bhi aesi kefiat nasin farmai ♥
Al Shaikh Ahmed A
When Ulamā and rulers had lost the essence of truth Hazrat Mujaddid Al-Thani (r.a.) revived the true spirit of faith.
revived hearts through Love of Allah — and through hearts he changed the Mughal Empire
From Sirhind to every heart — we carry the message of Love, Faith, in today’s world In an era when even scholars and kings had been swayed by worldly power, Imam Rabbani Mujaddid Al-Thani (r.a.) Through the love of Allah, he changed the hearts of people and reshaped the course of history in the Mughal Empire. T
Are we preparing them with knowledge, faith, and character?
اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ اصل مستقبل ایمان، علم اور عمل میں ہے۔
ہم اپنے بچوں کو دنیا کے علم کے ساتھ دین کی روشنی کیسے دے سکتے ہیں — یہی اس ویڈیو کا اصل پیغام ہے۔
✨ Watch, Reflect, and Share for Awareness!
📚 علم حاصل کریں، ایمان کو مضبوط کریں، اور اپنی نئی نسل کو بہتر مستقبل دیں۔
Real future in Islam...... اسلام میں مستقبل کسکو کہا گیا ہے
10/11/2025
فتنوں کے آنے سے پہلے نیک اعمال
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عَلَيْهِ وَسلم: «بَادرُوا بِالْأَعْمَالِ فِتناً كَقِطَعِ اللَّيْلِ الْمُظْلِمِ يُصْبِحُ الرَّجُلُ مُؤْمِنًا وَيُمْسِي كَافِرًا وَيُمْسِي مُؤْمِنًا وَيُصْبِحُ كَافِرًا يَبِيعُ دِينَهُ بِعرْض من الدُّنْيَا».
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان فرماتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ ایسے فتنوں کے آنے سے پہلے، نیک اعمال کرنے میں جلدی کر لو، جو تاریک رات کے ٹکڑوں کی طرح ہوں گے، آدمی صبح کے وقت مومن ہو گا تو شام کے وقت کافر جبکہ شام کے وقت مومن ہو گا تو صبح کے وقت کافر وہ دنیا کے مال و متاع کے عوض اپنا دین بیچ دے گا."
رواہ مسلم, مشکوۃ المصابیح 5383
بہترین نسخہ کامیاب زنگی کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارا مقصد یہ اکیڈمی اور پیج بنانےکا۔۔۔۔۔۔۔۔
Ye Dunya ......👍 👍 👍 👍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Shujabad
Multan
59220