Seemal Academy Of Sciences - SAS

Seemal Academy Of Sciences - SAS

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Seemal Academy Of Sciences - SAS, Education, Multan.

Photos from The School of Sciences - TSOS's post 22/05/2026
19/05/2026
13/05/2026

کیا واقعی پوزیشنز صرف محنت کا نتیجہ ہوتی ہیں…
یا پھر کوئی ایسا سسٹم بھی موجود ہے جس پر سوال اٹھانا ضروری ہو چکا ہے؟
ہر سال چند مخصوص اسکول ہی پوزیشنز لے جاتے ہیں،
تو باقی اسکولوں، اساتذہ اور محنت کرنے والے بچوں کے ذہن میں سوال پیدا ہونا فطری ہے۔
اگر سب کچھ میرٹ پر ہے، تو پھر شفافیت سے ڈر کیسا؟
میری صرف چند گزارشات ہیں:
✅ بورڈ ٹاپرز کے پیپرز (Answer Sheets) پبلک کیے جائیں
✅ پوزیشن ہولڈرز کی تیاری کا Pattern سب کے سامنے لایا جائے
✅ تمام اسکولوں کو یکساں مواقع فراہم کیے جائیں
✅ صرف First, Second, Third نہیں، Merit Criteria بھی واضح کیا جائے
✅ اگر واقعی سب کچھ صاف اور شفاف ہے، تو پھر سوالات کے جواب بھی کھلے دل سے دیے جائیں
کیونکہ جب چیزیں واضح نہیں ہوتیں،
تو پھر ڈاؤٹس جنم لیتے ہیں…
اور جب ڈاؤٹس بڑھتے ہیں، تو لوگوں کے ذہن “Behind The Scene” چیزوں کی طرف جانا شروع ہو جاتے ہیں۔
اگر نظام شفاف ہے تو اسے مزید شفاف بنائیں…
اور اگر شفاف نہیں، تو پھر اس نظام پر نظرثانی ہونی چاہیے۔
محنت ہر اسکول کرتا ہے،
عزت اور اعتماد بھی ہر محنت کرنے والے کا حق ہے۔ ❤️









10/05/2026

𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝑴𝒐𝒕𝒉𝒆𝒓'𝒔 𝑫𝒂𝒚
𝑻𝒉𝒆 𝑺𝒄𝒉𝒐𝒐𝒍 𝑶𝒇 𝑺𝒄𝒊𝒆𝒏𝒄𝒆𝒔 𝑻𝑺𝑶𝑺
📞 𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟔𝟑𝟕𝟗𝟏𝟗𝟑✍
𝗕𝘂𝗻𝗶𝘆𝗮𝗱 𝗖𝗮𝗺𝗽𝘂𝘀
𝗙𝗔𝗦𝗧 𝗙𝗿𝗶𝗱𝗮𝘆 𝗔𝗰𝘁𝗶𝘃𝗶𝘁𝘆 𝗦𝗲𝗿𝗶𝗲𝘀 𝗮𝘁 𝗧𝗦𝗢𝗦

Photos from TSOS Montessori Complex 's post 09/05/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Multan

Opening Hours

Monday 15:30 - 21:00
Tuesday 15:30 - 21:00
Wednesday 15:30 - 21:00
Thursday 15:30 - 21:00
Friday 15:30 - 21:00
Saturday 15:30 - 21:00