27/05/2026
Trending ✨ on Peak level 🎚️
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Teacher G Academy, Educational consultant, Multan.
27/05/2026
Trending ✨ on Peak level 🎚️
27/05/2026
زمین پر لیٹا صدر مملکت!؟
آئیوری کوسٹ (Ivory Coast) کے صدر الحسن واتارا نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اُس تصویر کی تردید کی ہے جس میں ایک شخص کو مناسکِ حج کے دوران زمین پر لیٹا ہوا دکھایا گیا تھا۔ جس کے بارے میں دعویٰ ہے کہ وہ صدر الحسن واتارا ہیں۔ مگر موصوف نے نہایت عجز، انکساری اور روحانی کیفیت سے بھرپور بیان دیتے ہوئے کہا:
“میں نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی وہ تصویر دیکھی جس میں مجھے حج کے دوران زمین پر لیٹا ہوا ظاہر کیا گیا ہے۔ اگرچہ وہ تصویر حقیقت میں میری نہیں، لیکن دل کی گہرائیوں سے میری یہ آرزو ضرور ہے کہ میں بھی ایک عام حاجی کی طرح اُس مقدس سرزمین پر اپنا چہرہ خاک آلود کرنے کی سعادت حاصل کروں۔
میں یہ تمنا اس لیے کرتا ہوں تاکہ ہمیشہ اُس عظیم منظر کو یاد رکھ سکوں جب امت کے فاروق، سیدنا عمر بن خطابؓ جو زمین پر حکومت کرنے والوں میں سب سے زیادہ عادل اور دانا تھے اپنی زندگی کے آخری وقت میں اپنے بیٹے عبداللہؓ سے فرمایا تھا: '‘کیا میں نے تمہیں حکم نہیں دیا؟ میرا چہرہ مٹی پر رکھ دو!’'
وہ، جو امیر المؤمنین تھے، جن کے قدموں تلے نصف دنیا کی سلطنتیں تھیں، اپنی زندگی کے آخری لمحوں میں اپنے رب کے حضور ٹوٹ جانا، جھک جانا اور خاک میں مل جانا چاہتے تھے۔
اسی مقدس مقام پر آ کر مجھے پوری طرح یقین ہوگیا کہ اقتدار کے پروٹوکول، ایوانِ صدارت کی شان و شوکت، اور سخت ترین حفاظتی حصار بھی اللہ کے سامنے انسان کو کوئی فائدہ نہیں دے سکتے۔ وہاں انسان کے ساتھ صرف اُس کا عملِ صالح جاتا ہے۔
امانت بہت بھاری ہے اور بندوں کے حقوق کے بارے میں اللہ کے حضور جواب دہی نہایت سخت۔ اسی احساس کے تحت میں اپنے عظیم ملک آئیوری کوسٹ (Ivory Coast / Côte d’Ivoire) کے تمام شہریوں سے مخاطب ہو کر کہتا ہوں: اگر مجھ سے اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں، یا آپ کے حقوق و مفادات کی نگہبانی میں کوئی غیر ارادی کوتاہی ہوئی ہو تو مجھے معاف کر دیجیے۔ کیونکہ قیامت کے دن حساب بہت کڑا ہوگا اور اُس دن نجات صرف اللہ کی رحمت سے ہی ممکن ہوگی۔”
آئیوری کوسٹ کے عظیم عوام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
26/05/2026
کچی عمر میں جزباتی فیصلے لینا عمر بھر کا پچھتاؤ بن سکتا ہے۔
یقین کریں ، کامیاب ہو جائیں
آپ کو اپنی پسند کی شادی سے کوئی نہیں روک سکتا۔
A brutal incident took place in Malir, killing a couple who eloped and got married.
الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله، والله أكبر، الله أكبر، ولله الحمد. 💚
25/05/2026
25/05/2026
ناکامی یتیم ہوتی ہے اور کامیابی کے سو باپ بن جاتے ہیں
23/05/2026
Question ⁉️⁉️⁉️⁉️🤔🤔🤔🤔🤔