Govt.Millat Graduate College Multan

Govt.Millat Graduate College Multan Excellence in Education since 1970

Orientation ceremony of first year students 2026-28 | Prize distribution for outgoing students | Prize distribution for ...
25/09/2026

Orientation ceremony of first year students 2026-28 | Prize distribution for outgoing students | Prize distribution for Teaching and Non. Teaching Staff

28/08/2026

Principal Dr. Abo-Ul-Hassan | GMGC Multan

گورنمنٹ ملت گریجویٹ کالج ملتان میں محفل میلاد کی پروقار تقریب 🌹
25/08/2026

گورنمنٹ ملت گریجویٹ کالج ملتان میں محفل میلاد کی پروقار تقریب 🌹

25/08/2026

1st Year Admission | GMGC Multan

محترم ڈاکٹر ابو الحسن صاحبمحکمہ ہائر ایجوکیشن، حکومتِ پنجاب کی جانب سے آپ کو آپ کی شاندار انتظامی و تعلیمی کارکردگی، مثا...
24/08/2026

محترم ڈاکٹر ابو الحسن صاحب
محکمہ ہائر ایجوکیشن، حکومتِ پنجاب کی جانب سے آپ کو آپ کی شاندار انتظامی و تعلیمی کارکردگی، مثالی قیادت اور ادارے کی نمایاں ترقی کے اعتراف میں Best Principal، Best College اور Gold Medal Award سے نوازا گیا۔
یہ اعزاز آپ کی انتھک محنت، بہترین انتظامی صلاحیتوں اور تعلیمی خدمات کا شاندار اعتراف ہے، جو نہ صرف آپ کے لیے بلکہ پورے کالج کے لیے باعثِ فخر و اعزاز ہے۔
آپ کی مؤثر قیادت میں کالج میں زیرِ تعلیم طلبہ کے لیے کامیابی کی نئی راہیں ہموار ہو رہی ہیں اور یہاں داخلہ لینے والے نئے طلبہ کے لیے بھی ایک ایسا تعلیمی ماحول تشکیل پا رہا ہے جہاں وہ معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور رہنمائی کے ذریعے اپنے روشن، کامیاب اور باوقار مستقبل کی بنیاد رکھ سکیں گے۔
یہ اعزاز اس امر کا بھی مظہر ہے کہ آپ کی قیادت میں یہ ادارہ نوجوان نسل کو علم، کردار اور قابلیت سے آراستہ کرتے ہوئے انہیں مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور زندگی کے مختلف شعبوں میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے تیار کر رہا ہے۔
ہم محترم ڈاکٹر ابو الحسن صاحب کو اس شاندار اعزاز پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ ان کی قیادت میں کالج مزید ترقی کی منازل طے کرے اور یہاں سے فارغ التحصیل ہونے والا ہر طالب علم اپنے خاندان، ادارے اور ملک کے لیے باعثِ فخر بنے۔

24/08/2026

گورنمنٹ ملت گریجویٹ کالج ملتان کے پرنسپل کا اعزاز ۔۔۔۔۔
پروفیسر ڈاکٹر مخدوم ابوالحسن ہاشمی صاحب ملتان ڈویژن کے بہترین پرنسپل قرار ۔۔۔۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے اپنے دست مبارک سے قائد اعظم ایوارڈ سے نوازا
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے بہترین تعلیمی نتائج کی بنا پر گورنمنٹ ملت گریجویٹ کالج ملتان کو بیسٹ کالج قرار دیا گیا اور پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر مخدوم ابوالحسن ہاشمی صاحب کو بیسٹ پرنسپل کے اعزاز سے نوازا گیا ۔۔۔۔اپنے فرائص منصبی احسن انداز میں ادا کرنے اور بہترین ایڈمنسٹریشن کے ذریعے شاندار تعلیمی نتائج پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پروفیسر ڈاکٹر مخدوم ابوالحسن ہاشمی صاحب کو اپنے دست مبارک سے قائد اعظم ایوارڈ گولڈ میڈل سے نوازا ۔۔۔۔اہل ملتان کے لیے بڑے فخر و اعزاز کی بات ہے ۔۔۔ملتان کی سیاسی و سماجی شخصیات اور علم دوست حلقوں کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ۔۔۔اللہ پاک خدمت کے اس لائق صد ستائش جذبے میں استقامت عطا فرمائے آمین

Happy Independence Day 2026 | GMGC Multan
14/08/2026

Happy Independence Day 2026 | GMGC Multan

Admissions Open Session 2026 - 28 | GMGC Multan
13/08/2026

Admissions Open Session 2026 - 28 | GMGC Multan

Enroll Now | GMGC Multan
05/08/2026

Enroll Now | GMGC Multan

DIT Admissions Open 2026 | Govt. Millat Graduate College Multan | Apply Now
28/07/2026

DIT Admissions Open 2026 | Govt. Millat Graduate College Multan | Apply Now

Address

Govt. Millat Graduate College Mumtazabad
Multan
60000

Opening Hours

Monday 08:30 - 02:00
Tuesday 08:30 - 02:00
Wednesday 08:30 - 02:00
Thursday 08:30 - 02:00
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 02:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt.Millat Graduate College Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share