Govt Girls High School New central Jail Multan

Govt Girls High School New central Jail Multan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Girls High School New central Jail Multan, School, GGHS New Central Jail, basti sultan pura, Multan MIS Code: 36110044, Multan.

One child one plant drive.
05/05/2026

One child one plant drive.

Marka Haq activities in GGHS New Central Jail Multan
05/05/2026

Marka Haq activities in GGHS New Central Jail Multan

03/12/2025

شجر کاری مہم

School will closed till 31st August.Stay home , stay safe,
07/08/2025

School will closed till 31st August.
Stay home , stay safe,

Congratulations, students and staff.
02/08/2025

Congratulations, students and staff.

*🥀میٹرک کا رزلٹ آنے والا ہے...!🥀**والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے:🤌🏻*  براہ کرم نمبروں اور گریڈز کی دوڑ میں اپنی اولاد کو ذہن...
23/07/2025

*🥀میٹرک کا رزلٹ آنے والا ہے...!🥀*

*والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے:🤌🏻*
براہ کرم نمبروں اور گریڈز کی دوڑ میں اپنی اولاد کو ذہنی دباؤ میں مبتلا نہ کریں۔ ایک تلخ جملہ، ایک طنز، یا ایک طعنہ، بچے کے دل پر ایسا زخم دے سکتا ہے جو ساری زندگی نہ بھرے۔

چاہے نمبرز کم ہوں یا زیادہ…!
بچے کو گلے لگائیں، اس کی کوشش کی داد دیں، اور حوصلہ بڑھائیں۔ مستقبل کے لیے اُس کی رائے سنیں، اُس کی پسند کو اہمیت دیں، اور اُس کی مرضی کے شعبے میں قدم رکھنے میں اُس کا ساتھ دیں۔

اس کا کندھا تھپتھپائیں، اسے یقین دلائیں: ہم تمہارے ساتھ
ہیں… ان شاء اللہ، کل یہی بچہ آپ کا فخر بنے گا🫰🏻🤌🏻🥀
خیرخواہ
ہیڈ آف گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نیو سنٹرل جیل ملتان

28/05/2025

28 مئی 1998ء یومِ تکبر (پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کرکے کفر کےایوانوں میں زلزلہ پرپاکرتےھوئےپاکستان اور امتِ مسلمہ کو لاوارثیت سے نکال کر ایک نئی تاریخ رقم کی) اللہ تعالیٰ کےفضل و کرم سے مملکتِ خدا داد پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانےوالے فخرِعالمِ اسلام محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب اور اس خدمت میں شامل تمام متعلقہ محسنین کی خدمت میں سلام اور خراجِ تحسین پیش کرتے ھیں.. اللہ تعالیٰ ان تمام محسنین کو بہترین صلہ اور جزاء عطاء فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین)

یومِ تکبیر - ہمارا فخرہر سال 28 مئی کو پاکستان میں یومِ تکبیر منایا جاتا ہے۔ اس دن 1998 میں پاکستان نے چاغی کے پہاڑوں می...
28/05/2025

یومِ تکبیر - ہمارا فخر
ہر سال 28 مئی کو پاکستان میں یومِ تکبیر منایا جاتا ہے۔ اس دن 1998 میں پاکستان نے چاغی کے پہاڑوں میں ایٹمی دھماکے کر کے دنیا کو دکھا دیا کہ ہم ایک مضبوط اور خودمختار ملک ہیں۔ یہ دن ہمیں قربانی، ہمت اور اتحاد کا سبق دیتا ہے۔ ہمیں اپنے سائنسدانوں، فوج اور ملک سے محبت کرنے والوں پر فخر ہے جن کی محنت سے آج الحمدللہ ہمارا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے✌️
گورنمنٹ گرلز ہا ئی سکول نیو سنٹرل جیل ملتان

28 مئی 1998 کو ایک ایسا اخبار آیا، جس کی سرخی دہائیوں تک نسلیں یاد رکھیں گے ۔یومِ تکبیر… وہ دن ہے جب پاکستان صرف ایک ملک...
28/05/2025

28 مئی 1998 کو ایک ایسا اخبار آیا، جس کی سرخی دہائیوں تک نسلیں یاد رکھیں گے ۔

یومِ تکبیر… وہ دن ہے جب پاکستان صرف ایک ملک نہیں، ایک ناقابلِ تسخیر حقیقت بن گیا۔
پاکستان کا ایٹمی طاقت بننا صرف کامیابی نہیں… یہ دشمن کے تابوت میں آخری کیل تھی!

یومِ تکبیر زندہ باد 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

اب وہ دن شروع ہونے والے ہیں جب ماؤں کو احسا س ہوگا کہ اساتذہ کتنی بڑی نعمت ہیں 😀😀😀
28/05/2025

اب وہ دن شروع ہونے والے ہیں جب ماؤں کو احسا س ہوگا کہ اساتذہ کتنی بڑی نعمت ہیں 😀😀😀

Address

GGHS New Central Jail, Basti Sultan Pura, Multan MIS Code: 36110044
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Girls High School New central Jail Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category