03/11/2024
contact now
00923461852524
MI QURAN ACADEMY
Learn Islam & Quran
03/11/2024
contact now
00923461852524
27/10/2024
آج مورخہ 27.10.2024کوگلشن حضرت مفتی عبدالجلیل صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ جامعہ مظاہرالعلوم کوٹ ادو. قاری محمد شاھد صاحب زیدمجدہ کی درسگاہ میں حافظ محمد علی عثمان بن محمد شریف کی تکمیل حفظ قرآن کا انعقاد ھوا جس میں استاذ محترم رئیس الجامعہ حضرت مولانا محمد اشفاق قاسمی صاحب مدظلہ نے بیان فرمایا اور دعاء کرائی. اس بچے نے بارہ ماہ ماہ کے قلیل عرصے میں یہ سعادت حاصل کی ھے. ماشاءاللہ قاری صاحب کے پاس حفظ کرنے والے بچوں کی تعداد بہت زیادہ ھے.
13/07/2023
20/02/2023
Islamic post