النور قرآن آنلان اکیڈمی

النور قرآن آنلان اکیڈمی قرآن کی تعلیم

🌸 سورۃ الملک حفظ کورس 🌸الحمدللہ! النور قرآن اکیڈمی میں سورۃ الملک حفظ گروپ کا آغاز ہو رہا ہے۔📖 کورس: سورۃ الملک حفظ🗓 آغا...
16/07/2026

🌸 سورۃ الملک حفظ کورس 🌸
الحمدللہ! النور قرآن اکیڈمی میں سورۃ الملک حفظ گروپ کا آغاز ہو رہا ہے۔
📖 کورس: سورۃ الملک حفظ
🗓 آغاز: 3 اگست، بروز سوموار
✨ اس کورس میں:🌹
🌹تجوید کے ساتھ درست تلفظ
🌹پانچ دن سبق
باقاعدہ سنوائی اور رہنمائی
حفظ کو آسان اور منظم انداز میں مکمل کروانے کی کوشش
🌿 خصوصی اعلان:
اس کورس کی کوئی فیس یا ہدیہ نہیں۔ یہ خالصتاً اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے قرآنِ کریم کی خدمت کا ایک ذریعہ ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے سورۃ الملک کی بے شمار فضیلت بیان فرمائی ہے۔ آئیے! اس مبارک سورت کو یاد کریں، اس پر عمل کریں اور اس کی برکتیں حاصل کریں۔
📌 محدود نشستیں، رجسٹریشن جاری ہے۔
📱 رابطہ (WhatsApp Only): 03106621331
حافظہ شاہینہ بانو
النور قرآن اکیڈمی
"خیرُکم من تعلَّم القرآن وعلَّمہ"
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔" 🌸

🌸 خوشخبری! خوشخبری! 🌸النور قرآن اکیڈمی میں سورۂ الواقعہ حفظ کورس کا نیا گروپ شروع ہونے جا رہا ہے۔📖 کورس: سورۂ الواقعہ حف...
16/07/2026

🌸 خوشخبری! خوشخبری! 🌸
النور قرآن اکیڈمی میں سورۂ الواقعہ حفظ کورس کا نیا گروپ شروع ہونے جا رہا ہے۔
📖 کورس: سورۂ الواقعہ حفظ
📅 آغاز: 27 جولائی، سوموار
👩‍🏫 معلمہ: حافظہ شاہینہ بانو
🌐 آن لائن کلاسز (خواتین اور بچیوں کے لیے)
✨ اگر آپ روزانہ تھوڑا سا وقت نکال کر سورۂ الواقعہ حفظ کرنا چاہتی ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔ آسان انداز، باقاعدہ رہنمائی اور تجوید کے ساتھ حفظ کروایا جائے گا۔
📲 داخلے کے لیے صرف واٹس ایپ کریں:
03106621331
آج ہی اپنا نام رجسٹر کروائیں، محدود نشستیں دستیاب ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم سیکھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌹

12/07/2026
🌸 خوشخبری! خوشخبری! 🌸النور قرآن اکیڈمی میں سورۂ الواقعہ حفظ کورس کا نیا گروپ شروع ہونے جا رہا ہے۔📖 کورس: سورۂ الواقعہ حف...
11/07/2026

🌸 خوشخبری! خوشخبری! 🌸
النور قرآن اکیڈمی میں سورۂ الواقعہ حفظ کورس کا نیا گروپ شروع ہونے جا رہا ہے۔
📖 کورس: سورۂ الواقعہ حفظ
📅 آغاز: 27 جولائی، سوموار
👩‍🏫 معلمہ: حافظہ شاہینہ بانو
🌐 آن لائن کلاسز (خواتین اور بچیوں کے لیے)
💯٪ فی سبیل اللہ
✨ اگر آپ روزانہ تھوڑا سا وقت نکال کر سورۂ الواقعہ حفظ کرنا چاہتی ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔ آسان انداز، باقاعدہ رہنمائی اور تجوید کے ساتھ حفظ کروایا جائے گا۔
📲 داخلے کے لیے صرف واٹس ایپ کریں:
03106621331
آج ہی اپنا نام رجسٹر کروائیں، محدود نشستیں دستیاب ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم سیکھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌹

https://chat.whatsapp.com/EAyO21qhVgMHbnf9lI5qpK?s=cl&p=a&ilr=2اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ النور قرآن آنلائن اکیڈمی ...
04/07/2026

https://chat.whatsapp.com/EAyO21qhVgMHbnf9lI5qpK?s=cl&p=a&ilr=2

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
النور قرآن آنلائن اکیڈمی کا مقصد قرآن مجید کی تعلیم ہے ۔
اور صرف خواتین اور بچیوں کے لئے داخلہ ہے
کوئی فیس۔ 00
،کوئی ہدیہ 00
یعنی کوئی ہدیہ نہیں
نیے شروع ہونے والے گروپس میں سورہ الواقعہ حفظ بمعہ تجوید ۔

دئے گئے نمبر پر صرف وائس میں اپنا تعارف کرائیں اور شامل ہوں ۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اہل قرآن بنائے ۔امین ثمہ آمین

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صرف اور صرف خواتین کے لیے ہے ۔فی سبیل اللہ قرآن کریم کی تعلیم مقصد ہے کوئ فیس ،کوئ ہدیہ ...
14/04/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صرف اور صرف خواتین کے لیے ہے ۔
فی سبیل اللہ قرآن کریم کی تعلیم مقصد ہے کوئ فیس ،کوئ ہدیہ نہیں ۔
گھر بیٹھی خواتین اور کالج و یونیورسٹی جانے والی طالبات سب کے لیے ۔
شامل ہوں اور قرآن مجید کی تجوید اور سورہ مبارکہ حفظ کریں ۔
صرف سورہ الملک ہی نہیں بلکہ جو سورہ مبارکہ آپ حفظ کرنا چاہتی ہوں تجوید کے ساتھ ۔

تجوید کے ساتھ قرآن کریم ناظرہ پڑھنا چاہتی ہوں ۔
تو شامل ہوں 🌺🌹 النور قرآن آنلائن اکیڈمی 🌺🌹 میں

Address

Mehboobabad Colony
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when النور قرآن آنلان اکیڈمی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category