I Love Allah

I Love Allah

Share

All about Islamic Trending Reels

07/03/2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر دنیا کے ذہین ترین عسکری رہنما قرار ۔

06/03/2026
01/03/2026

حکومتِ پاکستان اور عوام، غم اور دکھ کی اس گھڑی میں ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

پاکستان بین الاقوامی قانون کے مسلمہ اصولوں کی خلاف ورزی پر بھی گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے۔ یہ ایک قدیم اور تسلیم شدہ روایت ہے کہ سربراہانِ مملکت یا حکومت کو نشانہ نہیں بنایا جاتا۔

ہم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی بلندئ درجات کے لیے دعاگو ہیں۔ اللہ تعالیٰ ایرانی عوام کو اس ناقابلِ تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبرِ
جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف

01/03/2026

ان ممالک میں حقیقی طور پر اسلام پر چلنے والا کونسا ملک ہے ؟؟؟

01/03/2026

بریکنگ:
ایران نے اسرا-یلی فضائیہ کے کمانڈر
“تومر بار “کو ق-تل کر دیا
🇮🇷 🇮🇱

01/03/2026

دورِِ باطل میں حق پرستوں کی
بات رہتی ھے، سر نہیں رہتے

01/03/2026

•—• انا للّٰہ و انا الیہ راجعون •—•

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خمینائ رح اور انکے رفقا کی شھادت ان شا اللّٰہ امریکی و صیہونی استعمار کے تابوت کی آخری کیلیں ثابت ھو نگی۔۔۔

شھادت ھے مطلوب و مقصود ِ مومن

تم جینے کیلئے لڑتے ھو اور مومن شھادت کیلئے!
کوئ شیطانی قوت شھادت کے آرزو مندوں کو کبھی شکست نہیں دے سکتی ۔۔۔۔

27/02/2026

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

چپ تھے کہ برباد نا ہو جائے گلشن کا سکون
نادان یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ ہم میں قوت للکار نہیں ہے
آپریشن غضب للحق
پاکستان ہمیشہ زندہ باد

20/02/2026

حکومت نے دھرنا دینے والے سرکاری ملازمین کے احتجاج کو اہمیت دی اور سرکاری ملازمین کے مسائل کو ڈسکس کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی جو ایک ماہ میں رپورٹ پیش کرے گی ۔ کمیٹی کی تشکیل کے بعد دھرنا ختم کردیا گیا ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ سرکاری ملازمین کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے ۔ اٰمین

19/02/2026

تروایح کی اصل تعداد کتنی ھے؟
20 یا 8

18/02/2026

کیا زکوٰۃ غیر مسلم کو دی جا سکتی ہے؟

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

ALL PAKISTAN JOB

Find and apply for jobs in your area.

Location

Website

Address

Multan