Babul ilm Public Grammar School

Babul ilm Public Grammar School

Share

Addmition Open

18/02/2026

بابُ العلم پبلک گرامر اسکول
ہم بابُ العلم پبلک گرامر اسکول کی جانب سے
اپنے تمام طلبہ، معزز والدین
اور اساتذہ کرام کو
ماہِ رمضان المبارک کی
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں
ہم سب کو صبر، تقویٰ، رحمت اور مغفرت عطا فرمائے
اور ہمیں اپنی عبادات میں اخلاص نصیب کرے۔
آمین۔
اعلم پور موڑ، نزد اڈا بن بوسن، ملتان
0323-6230117
Babul ilm Public Grammar School

03/02/2026

_شبِ برأت_ 🪶

یہ بابرکت رات ہمیں اپنے اعمال کے ساتھ ساتھ
والدین کے حقوق پر غور کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
والدین کی عزت اور خدمت، اللہ تعالیٰ کی رضا کا ذریعہ ہے۔ 🤲🏻

_Babul ilm Public Grammar school wishes everyone a blessed Shab-e-Barat. May this night bring forgiveness, guidance, and countless blessings for all._

Babul ilm Public Grammar School

Photos from Babul ilm Public Grammar School 's post 16/01/2026

پہلی سالانہ انعامات کی تقسیم۔
یہاں ایک پُرجوش اور یادگار ماحول کی چند جھلکیاں پیش کی جا رہی ہیں، جو علمبردار طلباء کے والدین اور بند بوسن کی انتظامیہ کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہیں۔
ہمارے معزز مہمانوں کی پُروقار موجودگی نے اس تقریب کی رونق کو دوبالا کر دیا
Babul ilm Public Grammar School

06/01/2026
06/11/2025

📢 MALE TEACHER REQUIRED! 🎓
Babul ilm Public Grammar School

04/11/2025

📢 Admission Open! 🎓
Babul ilm Public Grammar School
🌟 جدید تدریسی نظام کے ساتھ بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت!

31/10/2025

سی وی کے ساتھ ادارے کا وزٹ لازمی کریں
جزاک اللہ

29/10/2025

School timing
8:30 to 1:30 pm

15/09/2025

Babul ilm Public Grammar School 🏫
Addmiton open

14/08/2025

میری زمین مرا آخری حوالہ ہے
سو میں رہوں نہ رہوں اسکو بارور کر دے

06/08/2025

Babul ilm Public Grammar School 🏫

28/05/2025

یومِ تکبیر مبارک!
28 مئی 1998 وہ دن ہے جب پاکستان نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ ہم نہ صرف ایک خودمختار قوم ہیں، بلکہ اپنی آزادی، سلامتی اور وقار کی حفاظت کرنا بھی بخوبی جانتے ہیں۔

یہ دن ہمیں اتحاد، ایثار اور حب الوطن کے جذبے کی یاد دلاتا ہے۔
آئیے ہم سب عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی حفاظت، ترقی اور خوشحالی کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے۔

پاکستان زندہ باد!
28 مئی یوم تشکر
ڈاکٹر قدیر خان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Ailmpur Mor Near Adda Bun Bosan
Multan

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00