16/04/2026
Inshallah
اِک بار آگیا جو نگاہِ حسینؑ میں🙏🏻
رہتا ہے تاحیات پناہِ حسینؑ میں❤
#please-follow my official page
03284699885
16/04/2026
Inshallah
13/04/2026
انشاء اللہ العزیز
11/04/2026
26محرم الحرام امام بارگاہ قصر آل عمران رندھیر تحصیل نوشہرہ ورکاں گوجرانوالہ
Allama Hassan Raza Baqir Official
09/04/2026
motorway
08/04/2026
وہ دور ختم ہو گیا ہے جس میں امریکہ نے شرائط طے کی تھیں اور وہ دور شروع ہو گیا ہے جس میں ہم شرائط پر حکم دیتے ہیں اور وہ اس کی تعمیل کرتے ہیں۔ امریکہ کا وقار مجروح ہو چکا ہے اور ہم نے اسے دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔ اب، کوئی بھی امریکہ سے ڈرتا ہے اور نہ ہی اس کی عزت کرتا ہے، حتیٰ کہ اس کے قریبی اتحادی بھی نہیں۔ ایرانی فوج کے کمانڈر
استاد المعظم قبلہ علامہ حسن رضا باقر صاحب
Allama Hassan Raza Baqir Official Allama Ghulam Mustafa Nayyar Alvi Ahmad Sajjad
#رھبرایران
05/04/2026
Inshallah 🙏
05/04/2026
یہ کرم ہے مجلس شبیر کا ورنہ
کہاں غریب کا گھر کہاں حسین کی ماں
ذاکر حسین کی برسی انشاءاللہ 13 اپریل بمقام امام بارگاہ 7 بلاک سرگودھا آپ مومنین سے شرکت کی پرزور اپیل
📍 Shorkot
🫠 Zawar Amir Abbas Jamyana
🤍 Zakir Saqeef Haider 😊
امام جعفر صادقؑ کی مبارک زندگی مختصراً نکات
🟢 بنیادی تعارف
مکمل نام: جعفر بن محمد بن علی بن حسینؑ
لقب: صادق
کنیت: ابو عبداللہ
ولادت: 83 ہجری، مدینہ منورہ
شہادت: 148 ہجری، مدینہ منورہ
🟢 خاندان
والد: امام محمد باقرؑ
والدہ: ام فروہ
نسبت: حضرت محمد ﷺ کے پڑپوتے
🟢 علمی مقام
بہت بڑے عالم اور فقیہ تھے
فقہ جعفریہ آپؑ ہی سے منسوب ہے
ہزاروں شاگرد آپؑ سے علم حاصل کرتے تھے
🟢 نمایاں شاگرد
امام ابو حنیفہ
امام مالک
🟢 علمی خدمات
تفسیر، حدیث، فقہ، کلام اور سائنس جیسے موضوعات پر تعلیم دی
دین اسلام کی اصل تعلیمات کو واضح کیا
باطل نظریات کا علمی رد کیا
🟢 اخلاق و کردار
سچائی، صبر، تقویٰ اور عبادت میں بے مثال
غریبوں اور محتاجوں کی خفیہ مدد کرتے تھے
انتہائی نرم مزاج اور بردبار تھے
🟢 سیاسی حالات
اموی اور عباسی دور کا زمانہ پایا
سیاست سے دور رہ کر علمی و دینی خدمت انجام دی
🟢 شہادت
عباسی خلیفہ منصور دوانیقی کے دور میں زہر دے کر شہید کیے گئے
استاد المعظم قبلہ علامہ حسن رضا باقر صاحب 🤍🫠