20/01/2026
📖 القاسم آن لائن قرآن اکیڈمی – آج ہی شامل ہوں!
"اپنے بچوں اور بڑوں کے لیے قرآن کی تعلیم گھر بیٹھے حاصل کریں۔
✅ ناظرہ، تجوید، حفظ قرآن
✅ قاعدہ نورانیہ
✅ اسلامی تعلیمات
📱 رابطہ کریں
(WhatsApp)" +92 302 550 2036
12/12/2025
دنیا کی کتابوں میں قرآن چمکتا ہے
قرآن میں اللہ کا فرمان چمکتا ہے
۔ عادت بنا لے جو تلاوت قرآن کی
اللہ کی نظروں میں وہ انسان چمکتا ہے
25/11/2025
کتنا حسین چہرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتنی حسین زلفیں
24/11/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
القاسم آن لائن قرآن اکیڈمی پیش کرتی ہے
تجوید کے ساتھ بہترین انداز میں قرآنِ پاک سیکھنے کا موقع۔
یہاں بچوں اور بڑوں کو
ماہر اساتذہ کی نگرانی میں
محبت، ادب اور آسان انداز میں
قرآنِ پاک کی تعلیم دی جاتی ہے۔
اگر آپ بھی گھر بیٹھے قرآنِ پاک کی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں،
قرآن کے ساتھ دل لگا کر جڑنا چاہتے ہیں،
اور قرآن کو تجوید کے ساتھ صحیح پڑھنا چاہتے ہیں…
تو القاسم آن لائن قرآن اکیڈمی آپ کے لیے بہترین اور سنہری انتخاب ہے۔
جو نہ صرف
پاکستان بلکہ گلف کنٹریز اور یورپ میں بھی
ہزاروں والدین کی پہلی پسند
اور اعتماد کا مرکز ہے۔
تو آج ہہ قرآن کریم کے نور سے اپنے دلوں کو منور کریں
ابھی رابطہ کریں
اپنی کلاس آج ہی بُک کروائیں۔
📲 واٹس ایپ: 03025502036
القاسم آن لائن قرآن اکیڈمی
— قرآن سیکھیں، قرآن سے جڑیں، قرآن کے ساتھ بدل جائیں۔
11/11/2025
📖 قرآنی پیغام — حکمتِ خداوندی
"اللہ جسے چاہے حکمت عطا فرماتا ہے، اور جسے حکمت عطا کی گئی، اسے بہت بڑی بھلائی دی گئی۔"
(سورۃ البقرہ: 269)
✨ اللہ کی حکمت ہر فیصلے میں پوشیدہ ہے — کبھی سمجھ آ جائے، کبھی وقت بتاتا ہے۔
اس کی حکمت پر یقین رکھنا، ایمان کی سب سے خوبصورت صورت ہے۔ 💫
📚 القاسم آن لائن قرآن اکیڈمی
قرآن سے جڑیں، حکمت پائیں، زندگی سنواریں۔
📞 رابطہ کریں اور اپنی کلاس بُک کریں آج ہی۔