قاری عطاءالرحمن سیال Qari Atta Ur Rehman Sial

قاری عطاءالرحمن سیال Qari Atta Ur Rehman Sial

Share

Qari

10/11/2025

اللہ کے ہر فیصلے پر مطمئن رہیں
کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو آپکو اچھا لگتا ہے بلکہ اللہ وہ دیتا ہے جو آپ کیلئے اچھا ہوتا ہے۔❤️💯

19/10/2025

ایک دو دن میں ان شآءاللہ ہم نے پیٹری موٹر کا انتظام کرنا ہے سب دوست توجہ کریں

19/10/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام دوست احباب خیریت سے ہیں
جلالپور میں ہم نے الحمدللہ 5 مرتبہ سیلاب زدگان کی امداد کیلئے سفر کیا اور نقدی دوائیاں پینے کا صاف پانی کھانا پکا کے بھوکے افراد میں تقسیم کیا اس کے علاوہ بھی وہاں ہم نے مچھر دانیاں بسکٹ فروٹ کافی ساری اور چیزیں ہم نے تقسیم کی ہیں الحمدللہ
ایک مرتبہ علی پور کی طرف بھی سبحان فاؤنڈیشن کا قافلہ امداد کے لیے الحمدللہ پہنچا تھا یہ سب اللّہ کی توفیق اور آپ سب بھائیوں کے تعاون سے ممکن ہوسکا

اب سب سے اہم مسئلہ جو اسوقت وہاں پانی کی اشد ضرورت ہے کیونکہ سب دیہاتوں میں بجلی کا سلسلہ منقطع ہے اور ابھی بجلی کی بحالی کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے سبحان فاؤنڈیشن نے ایک جگہ پیٹری موٹر لگوائی جس سے کافی دیہات فوائدہ اٹھا رہے ہیں
اب ایک اور جگہ سے مجھے فون آیا کہ ہمارے لئے پانی کا بندوبست کریں وہاں بھی پانی کی اشد ضرورت ہے اور اگر ہم وہاں پانی کا بندوبست کردیں گے تو کافی دیہات کو پانی مل سکتا ہے
سب دوست خود بھی تعاون کریں اور دوستوں کو توجہ دلائیں
جاز کیش۔ 03047228657
عطاء الرحمن

18/10/2025

*اللہ کے ذکر سے حاصل ہونے والے درجات*

قاری صہیب احمد
——————
*Allaah ke zikr se hasil honay walay darajaat*

Qari Sohaib Ahmed
—————————

17/10/2025

*ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنے والے*

قاری صہیب احمد
——————
*Aik namaz ke baad doosri namaz ka intazar krnay walay*

Qari Sohaib Ahmed
—————————

16/10/2025

اتنی لمبی راتوں کے باوجود اگر فجر کی نماز نصیب نہیں ہوتی تو یہ اللہ تعالیٰ سے تعلقات خراب ہونے کی نشانی ہے
پھر تباہی ہی مقدر ہے۔

15/10/2025

الحمدللہ جلالپور کی طرف سبحان فاؤنڈیشن کی روانگی

15/10/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ ہم نے پیٹری موٹر پانی کے لیے خرید لی ہے اور اب ہم ان شآءاللہ جلال پور کی طرف روانہ ہو رہے ہیں تاکہ اس کی فٹنگ کر کے پانی نکالا جائے اور لوگوں تک صاف پانی پہنچایا جائے جلال پور کے دیہاتوں میں ابھی تک بجلی کا کوئی نظام نہیں ہے شہر میں بجلی موجود ہے اس لیے وہاں پانی کا بہت مسئلہ ہے سبحان فاؤنڈیشن نے الحمدللہ یہ پیٹری موٹر خرید کر وہاں لگا کر لوگوں کو صاف پانی مہیا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ان شآءاللہ آج ہی جا کر ہم اسے فٹ کروائیں گے اور ان شآءاللہ کافی سارے دیہاتوں کو اس کے ساتھ فائدہ ہوگا سبحان فاؤنڈیشن کے ساتھ وہ تمام احباب جنہوں نے تعاون کیا اس سلسلے میں اللہ تعالٰی سب کو جزائے خیر عطا فرمائے جزاک اللہ خیر

28/07/2025
27/06/2025

ایمان افروز کلپ خود بھی سنیں اور آگے شیئر بھی کریں

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Multan